30/11/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون🥹💔
میرے پیارے دوست شبیر احمد لہڑی اس دنیا فانی سے رخصت کر گئے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے