اغبرگ خبرنامہ نیوز

23/04/2024

کا قومی اسمبلی میں خطاب بلوچستان یونیورسٹیز فنڈز، غبرگ گیس، کچلاک بجلی، کے معاملے پربات کی اور کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا
Malak Adil Khan Bazai Everyone

27/03/2024

😂😂😂😂

03/03/2024
01/03/2024

MNA MalakAdll Khan bazai

میں نو منتخب MNA  کوئٹہ 1 NA262  ملک عادل خان بازئی 15 فروری 2024 سے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی خاص طور پر اعظم خان سواتی کی...
23/02/2024

میں نو منتخب MNA کوئٹہ 1 NA262 ملک عادل خان بازئی 15 فروری 2024 سے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی خاص طور پر اعظم خان سواتی کی سرپرستی میں ہوں۔ وہ ایس آئی سی میں شامل ہونے کے لیے دستاویزات پر دستخط کرنے اور جمع کروانے کے اہم گواہ ہیں۔ ای سی پی کی تمام مطلوبہ دستاویزات پر ان کی موجودگی میں اور ان کی رہنمائی میں دستخط کیے گئے۔
Malak Adil Khan Bazai

وضاحت:میں این اے 262 کوئٹہ 1 سے آنے والے امیدوار ملک عادل خان بازئی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ جن کی...
23/02/2024

وضاحت:
میں این اے 262 کوئٹہ 1 سے آنے والے امیدوار ملک عادل خان بازئی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ جن کی تفصیلات یہ ہیں:
میں نے رضاکارانہ طور پر SIC میں شمولیت اختیار کی ہے اور تمام مطلوبہ دستاویزات 20.2.2024 کو رات 9:35 بجے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حوالے کر دی گئی ہیں اور موصول ہو چکی ہیں۔ میں کسی دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔
Malak Adil Khan Bazai جو فیصلہ خان کا ہوگا وہی فیصلہ ہمارا ہوگا

16/02/2024

Azizkhanbazaiملک عادل خان بازئی۔

*این اے 262کا ملک عادل خان بازی کا  جیت کا نوٹیفکیشن جاری*۔ ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو
16/02/2024

*این اے 262کا ملک عادل خان بازی کا جیت کا نوٹیفکیشن جاری*۔ ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو

14/02/2024

MalakAdll Khan bazai

13/02/2024

جو فیصلہ خان کا ہوگا وہی فیصلہ ہمارا ہوگا

12/02/2024

ملک عادل خان بازئی کے خلاف جو سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا چل رہا ہے کہ ن لیگ میں شمولیت کی ابھی میں نے تردید کی سب جھوٹ ہے وہ پی ٹی آئی میں ہے کوئی شمولیت نہیں کی ہے ،،،،،

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اغبرگ خبرنامہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share