Pukhtoon Social media

Pukhtoon Social media احوال۔خبریں۔معلومات

12/08/2026

اي بيغيرتـو پختنو

"ہمیں ف-وجی گاڑیوں کی تلاشی کی اجازت دی جائے پھر بھی بم دھم-اکے ہو جائیں تو مجھے پھانسی پر چڑھا دینا۔"کمانڈنٹ صفت غیوریا...
03/08/2026

"ہمیں ف-وجی گاڑیوں کی تلاشی کی اجازت دی جائے پھر بھی بم دھم-اکے ہو جائیں تو مجھے پھانسی پر چڑھا دینا۔"
کمانڈنٹ صفت غیور

یاد رہے کہ
دس سال قبل 4 اگست کو ایس پی صفت غیور کے گاڑی پر خودک-ش دھماکے ہوا جس میں وہ شہید ہوگئے۔
۔
PTM NEWS.

کل تک بھارتی طلبا کو ڈنڈے پڑنے پر تکلیف میں چیخیں مارنے والے آج راولاکوٹ کے حالات پر اندھے اور گونگے بنے بیٹھیں ہیں۔ایسے...
28/07/2026

کل تک بھارتی طلبا کو ڈنڈے پڑنے پر تکلیف میں چیخیں مارنے والے آج راولاکوٹ کے حالات پر اندھے اور گونگے بنے بیٹھیں ہیں۔ایسے ہی منافقین لعنت کے مستحق ہیں۔ثمینہ پاشا
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ☝️❤.✌❤Follow

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularlcccccy in touring car and Formula 1 ra
5. m024 ゚

28/07/2026

راولاکوٹ میں جاری خونریزی کے خلاف منڈہول میں بھی عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے۔
فورسز کے خلاف نعرے بازی !

لاہور کا وہ کالا ناگ جس نے 40 سال سے خواتین کی عصمت کو اپنی نفسانی خوراک بنایا۔ لوئر مال کے پرتعیش علاقے میں واقع ایک مس...
25/07/2026

لاہور کا وہ کالا ناگ جس نے 40 سال سے خواتین کی عصمت کو اپنی نفسانی خوراک بنایا۔ لوئر مال کے پرتعیش علاقے میں واقع ایک مسجد کا محراب، جہاں سے ہر جمعہ کو توحید کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، وہیں چار عشروں سے ایک شیطانی سازش کا مرکز بنی ہوئی تھی۔
امام قاری یونس—جس کا چہرہ تقویٰ کا پتلا، اور ہاتھ قرآن کی تلاوت کا عادی تھا—دراصل ایک درندہ نکلا، جس نے "روحانی علاج" کے نام پر معصوم خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے جب اس کے گھر چھاپہ مارا تو وہاں سے ہزاروں خواتین کی برہنہ ویڈیوز اور جنسی استحصال کے ریکارڈ برآمد ہوئے، جن میں کچھ ویڈیوز تو اتنی ہیبت ناک تھیں کہ تفتیش کار بھی لرز اٹھے۔
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے 1980 کی دہائی سے اب تک 4000 سے زائد خواتین کو "جنات نکالنے" کے جھانسے میں اپنے جال میں پھنسایا، اور انہیں شرعی پردے کے بہانے کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔
لیکن اس کی انتہا یہ تھی کہ میڈیا کی خفیہ ٹیم نے دو ماہ کی زیرِ زمین کارروائی کے بعد اسے اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑا جب وہ ایک نوجوان ڈاکٹر خاتون کو "دم کرنے" کا بہانہ دے کر اپنی نجی کوٹھری میں لے جا رہا تھا۔ کیمرے کی آنکھ نے وہ منظر قید کر لیا جب امام صاحب اپنی عمامہ اتار کر ایک وحشی کا روپ دھار رہے تھے۔
اب یہ 40 سالہ تاریک باب لاہور کی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل بن کر سامنے آیا ہے، جہاں ایک مسجد کا محراب خود ایک بھیڑیے کی کھوہ بن گیا تھا، اور اس کی آوازِ قرآن دراصل خواتین کی چیخوں کا پردہ تھی۔ تفتیش کار اب تک 200 سے زائد متاثرہ خواتین تک پہنچ چکے ہیں، اور انکشافات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید چونکا دینے والے ہوتے جا رہے ہیں۔

25/07/2026

سیاست کی تاریخ کا سب سے بڑا لطیفہ:
​ادھر پاکستان میں کوئی اپنےحقوق کی بات کرےتو اسے فوراً انڈیا کا ایجنٹ بنا کر غدار کہہ دیا جاتا ہےاور ادھر انڈیا میں کوئی سچ بولے تو اسے پاکستان کا ایجنٹکہہ کر چپ کرا دیا جاتا ہے
🇵🇰❌🇮🇳
​دونوں ملکوں کے حکمران عوام کو روٹی کپڑا، مکان اور انصاف تو نہ دے سکے، لیکن ایک دوسرے کے نام کا 'غداری سرٹیفکیٹ بانٹنے کی فیکٹری دونوں طرف فل سپیڈ میں چل رہی ہے! 😎🤷‍♂️
#انصاف #عدل #𝙞𝙢𝙧𝙖𝙣𝙠𝙝𝙖𝙣

مقابلہ سخت وقت کم ۔۔۔۔۔آپ کے خیال میں کس کے ووٹ زیادہ آئیں گے؟ 🤔🟡 👍 سلینڈریا🟢 ❤️ طاہر اشرفی
25/07/2026

مقابلہ سخت وقت کم ۔۔۔۔۔
آپ کے خیال میں کس کے ووٹ زیادہ آئیں گے؟ 🤔
🟡 👍 سلینڈر
یا
🟢 ❤️ طاہر اشرفی

20/07/2026

آج بھی ہم پنجاب کے حکمرانوں کو برملا کہتے ہیں کہ تاریخ میں آپ کی کوئی حیثیت نہیں ۔۔۔!
Asghar Khan Achakzai
Awami National Party

19/07/2026

مجھے اپنے ماں باپ نے سرنڈ کیلئے نہیں جینا ہیے see more

18/07/2026

شہید اظہار دمڑ کی نمازِ جنازہ آج شام 8 بجے زیارت میں ادا کی جائے گی۔ 💔😭
شہید اظہار دمڑ کے چھوٹے بھائی کی درد بھری فریاد نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Quetta Street No 347
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon Social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share