
09/03/2023
۔۔۔صوبائی جلسہ عام ۔۔۔۔۔
16 مارچ بروز جمعرات ۔صبح ۔10 بجے باچاخان چوک ۔
تحصیل مسلم باغ میں ایک اعظیم نشان جلسہ عام ہوگا جس میں صوبائی صدر پالیمانی لیڈر آضغر خان اچکزئی
صوبائی جنرل سکریٹری مابت خان کاکا صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک اچکزئی صوبائی ایم پی اے خاتون شائنیہ کاکڑ ضلعی صدر حاجی عبدالمالک کاکڑ دیگر صوبائی و ضلعی قائدین خطاب کرینگے ۔ضلع قلعہ سیف اللہ تحصیل مسلم باغ کے تمام کارکنان اپنی حاضری کو یقینی بنائے قبائلی و سیاسی حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے کہ جلسہ عام میں بھرپور شرکت کرے