Daily Awaz Times Saryab

Daily Awaz Times Saryab Daily Awaz Times Saryab

20/08/2024

👆خوشخبری خوشخبری خوشخبری👆
پورے ملک کیلئے بکنگ سروس اور ڈیلیوری سروس کا آغاز ٹاپ کورئیر سروس کیجانب سے 20 اگست بروز منگل سے کردیا گیا ہے۔
1- سب سے کم ریٹ
2- بہترین سروس
3- اپنے کاروبار کو بڑھائیں اور آج ہی ٹاپ کورئیر سروس کا حصہ بنیں

روزنامہ آواز ٹائمز کو پورے ملک سے ڈسٹرکٹ بیوروچیفس، تحصیل بیوروچیفس اور رپورٹرز کی ضرورت ہے، آج ہی رابطہ کریں۔
09/08/2024

روزنامہ آواز ٹائمز کو پورے ملک سے ڈسٹرکٹ بیوروچیفس، تحصیل بیوروچیفس اور رپورٹرز کی ضرورت ہے، آج ہی رابطہ کریں۔

02/08/2024

محکمہ صحت بلوچستان نے نوکریوں کا اعلان کردیا ہے، ٹاپ ٹیسٹنگ سروس
کاغذات جمع کرنے کی آخری 20 اگست 2024 ہے۔ ٹاپ ٹیسٹنگ سروس

02/08/2024

شیخ محمد بن زید ہسپتال نے نوکریوں کا اعلان کردیا۔ ٹاپ ٹیسٹنگ سروس
کاغذات جمع کرنے کی آخری تاریخ 07 اگست ہے جبکہ شارٹ لسٹنگ 10 اگست کو کردی جائیگی۔ ٹاپ ٹیسٹنگ سروس

02/08/2024

ٹاپ کورئیر سروس نےپورےملک کیلئے نوکریوں کا اعلان کردیا۔ آخری تاریخ 31 اگست 2024، ٹاپ ٹیسٹنگ سروس
خواہشمند حضرات اس ایمیل پر اپنی CV ارسال کریں۔ [email protected]
www.toptesting.com.pk

سریاب،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس ، دربار ہوٹل ہزار گنجی کے تندور مالک کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ رئیسانی روڈ پرمضر...
27/07/2023

سریاب،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس ، دربار ہوٹل ہزار گنجی کے تندور مالک کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ رئیسانی روڈ پرمضرصحت دودھ تیار کرنےوالے مکانوں پرچھاپے، سیمپل لیکر لیباری ٹیسٹ کیلئے بھجوادیاگیا

گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دربار ہوٹل ہزار گنجی کے تندور میں کم وزن والی روٹی فروخت کی جارہی تھی جس پر آج اسپیشل مجسٹریٹ سریاب مسعود بگٹی نے کارروائی کرتے ہوئے تندور مالک کو گرفتار کر لیا، اسسٹنٹ کمشنر سریاب

کارروائی کے دوران ہزار گنجی و نواحی علاقوں میں دیگر تندوروں پر بھی چھاپے مارے گئے اس دوران متعدد دیگر تندور مالکان کو بھی گرفتار کر لیا گیا، نثار احمد لانگو

علاوہ ازیں رئیسانی روڈ پر گھروں میں مضر صحت دودھ تیار کرنے والے مکانات پر چھاپہ، کارروائی کے دوران برآمد دودھ کا نمونہ لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیا گیارپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی

اطلاعات تھیں کہ رئیسانی روڈ پر مذکورہ مکانوں میں دودھ تیار کیا جاتا ہے جس پر کارروائی کی گئی مکان میں موجود افراد کے مطابق ڈیری فارم سے دودھ یہاں لاکر یہاں سے آگے سپلائی کیا جارہا ہے، اسسٹنٹ کمشنر سریاب

حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھنے پر سخت برہمی کا اظہار ،اس بابت بھی کارروائی کی جائےگی، اسسٹنٹ کمشنر سریاب

سریاب۔نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے سراوان ہاؤس میں چیئرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی ۔۔تاجران سریاب زون صدر ...
27/07/2023

سریاب۔نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے سراوان ہاؤس میں چیئرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی ۔۔تاجران سریاب زون صدر میر بشیر احمد بنگلزئی ۔۔فنانس سیکرٹری محمد حسین بلوچ بلوچستان کے موجودہ حالاتِ اور تاجروں کے درپیش مساہل کے سلسلے میں ملاقات کر رہے ہیں

بار ایسوسی ایشن کوئٹہ کے سیکریڑی جنرل ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ برس طوفانی بارشوں اور ...
25/07/2023

بار ایسوسی ایشن کوئٹہ کے سیکریڑی جنرل ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ برس طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پنجرہ پل سمیت صرف بولان میں متعدد پل ٹوٹ گئے ایک سال گزرنے کے باوجود محکمہ این ایچ اے نے پل تو کجا پل کا متبادل راستہ بھی درست طریقے سے نہیں بنایا جسکی وجہ سے تین صوبوں کو ملانے والی قومی شاہراہ آئے روز بند رہتی ہے ندی میں معمولی طغیانی آنے سے دو طرفہ ٹریفک کئی کئی دنوں تک بند رہتی ہے دونوں جانب میلوں لمبی قطاریں لگ جاتی ہے مسافروں بالخصوض مریضوں خواتین بچوں اور ضیف العمر مسافروں کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے کہا یہ پل اگر کسی دوسرے صوبے میں ہوتا تو سالوں مہینوں نہیں ہفتوں میں دوبارہ تعمیر ہو جاتا لیکن چونکہ یہ بلوچستان میں ہے یہاں کے وسائل ریکودک سیندک سی پیک کے ذریعے یہاں کے وسائل کو بے دردی سےلوٹ سکتے ہیں لیکن ہم اہل بلوچستان والوں کے لئے ایک پل نہیں بنا سکتے قرون وسطی کی طرح گزشتہ روز بھی لواحقین نے اپنی لاش چار پائی پر کندھے دے کر ندی کا متبادل راستہ پار کیا جو کہ این ایچ اے حکام کے لئے شرم کا مقام ہے ہماری مائیں بچے ضیف العمر سمیت ہزاروں لوگ اس پل کی وجہ سے کئی دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں ان کے کھانے پینے وغیرہ کا کوئی انتظام نہیں انہوں نے مزید کہا کہ سبی ڈویژن اور نضیرآباد ڈویژن کے اضلاع کے منتخب نمائندے بھی اس روٹ سے کوئٹہ آتے ہیں اس اہم اجتماعی مسئلے پر کسی منتخب نمائندے نے پارلیمنٹ میں نہ بات کی نہ این ایچ اے حکام سے ملاقات کر کے ان کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہمارے نمائندے حقیقی معنوں میں بلوچستان کی عوام کی ترجمانی اور ان کے حقوق کا دفاع نہیں کر رہے ہیں اگر وہ کرتے تو ہمارا آج یہ حال نہیں ہوتا وفاق بلوچستان کیساتھ سوتیلی ماں جیسی سلوک کررہے ہیں اور این ایچ اے کی کارکردگی مایوس کن ہے انہوں نے وفاقی حکومت اور محکمہ این ایچ اے کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر پنجرہ پل کی تعمیر شروع کی جائے کوئٹہ تا سبی شٹل ٹرین سروس چلائی جائے اور جو پنجرہ پل کے دونوں طرف ہزاروں لوف پھنسے ہیں ان کو فلفور ریسکیو کر کے سبی مچھ ڈھاڈر اور کوئٹہ پہنچایا جائے*

بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیئر صوبائی رہنما حاجی میر نوراللہ لہڑی سےلہڑی ہاوُس کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر میرعبدالصمد لہڑی چی...
23/07/2023

بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیئر صوبائی رہنما حاجی میر نوراللہ لہڑی سےلہڑی ہاوُس کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر میرعبدالصمد لہڑی چیئرمین مارکیٹ کمیٹی نصیرآباد میر محمدآصف لہڑی ملاقات کررہےہیں ملاقات میں علاقائی حال احوال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا اس موقع پر حاجی شرمحمد لہڑی حاجی میراحمدلہڑی میر فخرلہڑی حاجی عبدالوحید لہڑی اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

22/07/2023

کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:سویڈن میں قرآن پاک بےحرمتی کی مذمت کرتے ہیں۔
ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بزنجو نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف اسلام فار آل کے نام سے مہم کا اعلان کیا ہے۔
فرح عظیم شاہ

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ نے بلوچستان کو مضبوط معیشت کی جانب گامزن کیا
فرح عظیم شاہ

09/07/2023

کوئٹہ،سریاب میں قمبرانی روڈ پر موٹر سائیکل چھیننے کے واردات کے دوران دو افراد جاں بحق

کوئٹہ، جاں بحق ہونے والوں میں باپ بیٹا شامل ہیں

کوئٹہ، جاں افراد کی شناخت عبدالکریم اور اعجاز احمد کے ناموں سے ہوئی

کوئٹہ،واردات میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے،
شرکاء مظاہرہ

06/07/2023
کوئٹہ،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سریاب کی مذکورہ فیکٹریوں کیخلاف کارروائی، مبینہ طور پر جانوروں کی آل...
05/07/2023

کوئٹہ،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سریاب کی مذکورہ فیکٹریوں کیخلاف کارروائی، مبینہ طور پر جانوروں کی آلائشوں سے کھانے والا گھی بنانے والے تین کارندے گرفتار

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس میں مشرقی بائی پاس کے قریب فیکٹری میں جانوروں کی آلائش سے مبینہ طور پر گھی تیار کیا جارہا تھا مذکورہ فیکٹری کو سیل کرکے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر سریاب

فیکٹری مالک و ملازمین کے مطابق گھی نہیں بلکہ صابن کی تیار کیا جارہا تھا انتظامیہ نے فیکٹری کو سیل کرکے برآمد ہونے والے اجزاء کو ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا ہے جسکی رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نثار احمد لانگو

کوٸٹہ چیرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی سریاب ذون صدر حاجی بشیراحمد بنگلزئی سریاب روڈ پر مقامی بیکری کا افتتاح کر...
25/06/2023

کوٸٹہ
چیرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی سریاب ذون صدر حاجی بشیراحمد بنگلزئی سریاب روڈ پر مقامی بیکری کا افتتاح کررہے ہیں

کوئٹہ، کے سڑکوں کی خستہ حالی منشیات کے روک تھام تاجروں کو درپیش مسائل اور چوری ڈکیتیوں کے خلاف 24 جون کے ریلی اور اسبلی ...
23/06/2023

کوئٹہ، کے سڑکوں کی خستہ حالی منشیات کے روک تھام تاجروں کو درپیش مسائل اور چوری ڈکیتیوں کے خلاف 24 جون کے ریلی اور اسبلی کے سامنے مظاہرے کے بارے میں تاجروں کے اجلاس سے چیرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی سریاب ذون کے صدر حاجی میر بشیر احمد محمداکرم محمدشہی اور حاجی ستار خطاب کررہے ہیں

Address

Saryab Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Saryab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share