Haqiqat

Haqiqat its is all about news and entertainment

19/09/2022
wow
10/03/2020

wow

اس بیان کے بعد ملک میں کرونا واہرس کے مریضوں کی تعداد ہزاروں میں جاسکتی ہے۔
05/03/2020

اس بیان کے بعد ملک میں کرونا واہرس کے مریضوں کی تعداد ہزاروں میں جاسکتی ہے۔

03/03/2020

lahore qalandar 😂😂

ظلم کے خلاف جدید ہتھیار کا استعمالیہ جدید ہتھیار کوئی جدید میزائل یا جدید ٹھینک یا جدید طیارہ نہیں جو ہر کسی کے پاس نہیں...
02/03/2020

ظلم کے خلاف جدید ہتھیار کا استعمال

یہ جدید ہتھیار کوئی جدید میزائل یا جدید ٹھینک یا جدید طیارہ نہیں جو ہر کسی کے پاس نہیں ہے.بلکہ یہ ایک ایسی ہتھیار ہے جو آجکل ہر کوئی تقریباً 24 گھنٹوں میں سے 6 یا 7 گھنٹےاستعمال کرتا ہے.

تو
ظلم کے خلاف ہر کسی کے پاس ایک ایسی ہتھیار ہے جن کو استعمال کرتے ہوئے آپ کسی بھی ظالم کو پوری دنیا میں ظالم ,جابر اور دہشتگرد دکھا سکتے ہیں.
یعنی یہ ایک آئنہ ہے اور ہر کسی کا اپنا اصلی روپ ایسے دکھا سکتا ہے کہ پوچھو مت.

جب میں گل خان تھا

اس میں میرا کوئی قصور نہیں اس کا قصوروار مارک زیرک ہے.جس نے اس وقت فیسبوک ایجاد نہیں کیا تھا.
تو جب میں گل خان تھا میڈیا پر مجھے وزیرستان دہشتگردوں کا ٹھکانہ دیکھاتا.وہ وزیرستان جسکی خوبصورتی کا نظیر دنیا میں نہیں ملتی.

میڈیا پر دیکھاتا کہ آج وزیرستان میں دہشتگردوں کو مار دیا لیکن اسکی نہ تصویر نہ کوئی ٹھوس ثبوت .ہم اُس وقت بڑے فخر سے کہتے کہ ہمارا پاک فوج دنیا کی نمبر ون فوج اور پتہ نہیں ہم سکول میں جب آتے تو سبق پڑھنے کی بجائے اسکی تعریفیں کیا کرتے تھے.....

مارک زیرک نے ایک ایسی ہتھیار ایجاد کر دی جِسے ہر کسی کا چہرا ایسے ہی دکھاتا ہے جیسا وہ ہے. مطلب جتنا اس کا چہرا کالا ہے اتنا ہی کالا دیکھاتاہے.سوشل میڈیا جب نہیں تھا تو یہاں ریاست موبائل کا کیمرہ استعمال کرنے کی بجائےDSLR کا استعمال کرتا تھا. اور اپنے کالے چہرے کو سفید دیکھانے کی کوشش کرتا اور یہ اب زیادہ نہیں چلے گا.

تو آج ہی اس ہتھیار کو اپنے جیب سے نکالے اور اس کا صحیح استعمال کرے. کم از کم ظالم کے خلاف جو بولتا ہے اسکی آواز کو تو شیر کرسکتے ہو.

share with friends
02/03/2020

share with friends

Address

Quetta
1234

Telephone

+923314274691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqiqat:

Share