World News

World News جمعیت علماء اسلام زندہ باد

27/12/2020
Masallah
09/11/2020

Masallah

Ma sha ALLAH
09/11/2020

Ma sha ALLAH

05/11/2020
*فوری ٹکرز*پشاور مدرسہ میں دھماکہ دھماکہ اسپین مسجد دیر کالونی رنگ روڈ پشاور میں ہوا مولانا رحیم اللہ حقانی کے درس مشکوة...
27/10/2020

*فوری ٹکرز*

پشاور مدرسہ میں دھماکہ

دھماکہ اسپین مسجد دیر کالونی رنگ روڈ پشاور میں ہوا

مولانا رحیم اللہ حقانی کے درس مشکوة کے دوران زور دار دھماکہ

دھماکے سے دارالعلوم زبیری کے 10 طلبہ شہید

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد 70سے تجاوز کر گئی

زخمی طلبہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

وفاق المدارس کے نمائندگان,علماء کرام اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد جائے وقوعہ اور ہسپتال پہنچ گئ

وفاق المدارس کے قائدین کی طرف سے واقعہ کی شدید مذمت

قائدین.وفاق کی طرف سے واقعہ میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

ناظم خیبر پختونخواہ مولانا حسین احمد کو قائدین وفاق کی طرف سے پشاور حادثے کے حوالے سے فوکل پرسن نامزد کر دیا گیا

پشاور حادثے کے حوالے سے صحیح صورت حال اور مزید تفصیلات معلوم کرنے کے بعد آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

Address

Satellite Town
Quetta

Telephone

+13138233917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World News:

Share