Quetta Is My Homeland

Quetta Is My Homeland this page is related to events , News and entertainment regarding Quetta.

حکومت بلوچستان نے دو بڑے سرکاری ہسپتال یعنی بولان میڈیکل کمپلیکس اور سول ہسپتال جناح روڈ کوئٹہ کو اٹونومس باڈی یعنی پرائ...
16/02/2026

حکومت بلوچستان نے دو بڑے سرکاری ہسپتال یعنی بولان میڈیکل کمپلیکس اور سول ہسپتال جناح روڈ کوئٹہ کو اٹونومس باڈی یعنی پرائیویٹ کرنے کی نوٹیفکیشن جاری کردیا
اب بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرح بولان میڈیکل کالج اور سول ہسپتال جناح روڈ کوئٹہ بھی اپنے عیاشیوں اور بڑے بڑے تنخواہوں کے اخراجات عوام پر ڈالیں گے
بلوچستان کے غریب اور متوسط طبقے کے لئے مفت سرکاری ہسپتال اور مفت علاج ومعالجہ کے تمام دروازے بند کردئے گئے۔

یہ بکتر بند گاڑی قاتلوں، اغوا کاروں اور منشیات فروشوں کے لئے عوام کے ٹیکس سے خریدی گئی ھے مگر آج ایک بزرگ ٹیچر کو اس جرم...
30/01/2026

یہ بکتر بند گاڑی قاتلوں، اغوا کاروں اور منشیات فروشوں کے لئے عوام کے ٹیکس سے خریدی گئی ھے مگر آج ایک بزرگ ٹیچر کو اس جرم میں اس بکتر بند گاڑی میں جیل بھیجا جا رہا ھے کہ اس استاد نے حق مانگنے کیلئے آواز کیوں بلند کیا؟ احتجاج کیوں کیا؟ حکمرانوں سے حق مانگنے کی گستاخی کیوں کی؟

جس ملک یا صوبہ میں استاد کے ساتھ ریاست اور حکومت کا رویہ یہ ھو تو وہ ملک یا صوبہ خاک ترقی کرے گا؟ جس ملک میں عدالت، پارلیمنٹ یا دیگر وفاقی محکموں کے چپڑاسی کی تنخواہ اور مراعات گریڈ 17 کے استاد سے زیادہ ھو تو اس ملک کا استاد سکول یا کالج میں کم جبکہ سڑکوں پر احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے زیادہ نظر آئے گا۔

یہ سردار عبدلراحمان کیھتران ہے شراب اور دولت کے نشےمیں مست۔۔عوام کے پیسوں سے باہر ملک میں عیاشی کرتا ہے۔۔ یہ کہتا ہے کہ ...
30/01/2026

یہ سردار عبدلراحمان کیھتران ہے شراب اور دولت کے نشےمیں مست۔۔عوام کے پیسوں سے باہر ملک میں عیاشی کرتا ہے۔۔ یہ کہتا ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں بھی بند کر دی جائے جوکہ انہیں تنخواہ سے اپنے گھر چلاتے ہیں۔۔

لکپاس کوئٹہ۔۔❤️
27/01/2026

لکپاس کوئٹہ۔۔❤️

زیارت میں برف باری کے خوبصورت مناظر۔۔ماشااللہ❤️😍
26/01/2026

زیارت میں برف باری کے خوبصورت مناظر۔۔ماشااللہ❤️😍

انشااللہ سوموار کو پھر اگر اللہ پاک نے چاہا تو کوئٹہ میں پھر برف باری اور بارش ہوگی۔۔امکان تو بہت ہے❤️
25/01/2026

انشااللہ سوموار کو پھر اگر اللہ پاک نے چاہا تو کوئٹہ میں پھر برف باری اور بارش ہوگی۔۔امکان تو بہت ہے❤️

پیارا کوئٹہ😍 ماشااللہ۔۔پہاڑوں پر برف کی چادر❤️
22/01/2026

پیارا کوئٹہ😍 ماشااللہ۔۔پہاڑوں پر برف کی چادر❤️

جمعرات کے دن کوئٹہ میں برف باری کے آثار بہت ہے اللہ کرے اس بار برف باری ہوجائے۔۔آمین😊
20/01/2026

جمعرات کے دن کوئٹہ میں برف باری کے آثار بہت ہے اللہ کرے اس بار برف باری ہوجائے۔۔آمین😊

بلوچستان میں کل رات ایک خوبصورت نظارہ دیکھا گیا۔۔لوگوں نے ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔۔
28/10/2025

بلوچستان میں کل رات ایک خوبصورت نظارہ دیکھا گیا۔۔لوگوں نے ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔۔

پیارہ موسیٰ خیل❤️
11/09/2021

پیارہ موسیٰ خیل❤️

07/09/2021

کوئٹہ کے A1 city کے ایریا میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور وہ بھی اس ٹائم جب بچے اسکولوں سے آتے ہیں واپڈا والوں اللّٰہ پاک آپ لوگوں کو انسان بنائیں۔۔😡

29/08/2021

کوئٹہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے عوام بہت پریشان۔۔واپڈا والے اس گرمی میں تو عوام پر رحم کریں🙏
اس سے بہتر ہے کہ واپڈا کی نجکاری کی جائے۔۔

Address

Jinah Town
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Is My Homeland posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share