BinDas LooG

BinDas LooG Assalam o Alekum

السلام وعلیکم گروپ ممبرز توجہ فرمائیں� آج 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا بلیک ڈے آج ہی کے دن کہی گھر اجاڑ دیے گے آپ سب معز...
15/12/2020

السلام وعلیکم
گروپ ممبرز توجہ فرمائیں�
آج 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا بلیک ڈے آج ہی کے دن کہی گھر اجاڑ دیے گے آپ سب معزز ممبران سے دعا کی اپیل
شھدا کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
الله پاک انکے گھر والوں کو صبر دے اور شھیدوں کے درجات بلند کرے امین
شھدا اے پی ایس
APS

20/08/2020
15/03/2020

ڈینگی ایا تو لباس پورے پہنے لگ گیے
کرونا واہرس ایا تو نقاب پہنا دیے
ہمارے جسم اور روح پے بس اللہ کی مرضی ہے
اب تو ہوش کرو🙏

15/03/2020

یا اللہ پھر سے کعبہ کی رونقیں لُٹا دے 🤲🏻
❤ آمین ❤

15/03/2020

صدقہ دیا کریں تاکے مصیبتوں سے محفوظ رہا جا سکے
تمام مسلم سے گزارش ہے کے اپنے اہل محلہ کے ساتھ مل کر اللہ کے نام پے نیاز دیں اور دعا کریں اللہ پاک ہر مسلم کو بلکہ اہل عالم کو اس عزاب سے بچاے اور سب کو سیدھے راستے پے چلنے کی توفیق دے امین

13/03/2020

آج کا مسلمان جتنا کرونا واہرس سے ڈر رہا ہے
اگر اتنا اللہ سے ڈرتا اور اپنی اخرت سے تو اللہ پاک اسکو ہر مصیبت سے دور رکھتا

25/02/2020

یہ میرا ضبط ہے کے میں نے گزار دی ۔۔۔
ورنہ۔۔۔۔۔
زندگی تو میری خود کشی کے لائق تھی

25/02/2020

وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں

اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں

24/02/2020

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا.

24/01/2020

‏☘اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم☘
🌿صبح بخير 🌿
🥀جمعہ مباراک🥀
🏝🏝🏝
🌱رســـول اللہﷺ نے ارشـــــــــــاد فـرمـایـا🍃
💐جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے🍃اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا🍃وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے🌾
🏝🏝🏝
🌴‎ 💞

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BinDas LooG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share