Kashif Khan musakhail

Call Directions

Kashif Khan musakhail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashif Khan musakhail, Media, Cantonment, Quetta.

25/04/2026

الحمدللہ
اج مجھے باچا خان ایوارڈ سے نوازا گیا

10/04/2026

پاکستان میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی بڑی تعداد میں بے روزگار کیوں؟

  Sir ♥️کوئٹہ: عبدالناصر دوتانی پرنسپل سیکرٹری برائے گورنر بلوچستان تعیناتکوئٹہ: ڈی جی سوشل ویلفیئر عبدالناصر دوتانی اس ...
10/03/2026

Sir ♥️

کوئٹہ: عبدالناصر دوتانی پرنسپل سیکرٹری برائے گورنر بلوچستان تعینات

کوئٹہ: ڈی جی سوشل ویلفیئر عبدالناصر دوتانی اس سے قبل بھی پرنسپل سیکرٹری گورنر بلوچستان کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

کوئٹہ: عبدالناصر دوتانی کا شمار بلوچستان حکومت کے قابل اور ایماندار آفیسران میں

31/01/2026

کل تک سب خوشیاں منا رہے تھے اور آج ہر دل اداس ہے 💔🥹

31/01/2026

😥💔

31/01/2026

وزیراعلی بلوچستان شہداء کی فیملی سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی بھی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی آبدیدہ ہو گئے،آنکھیں نم ہوگئی۔ ہمارے بہادر جوان...
31/01/2026

شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی آبدیدہ ہو گئے،آنکھیں نم ہوگئی۔ ہمارے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائی کی،
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی کوئٹہ پہنچ گئے۔

کوئٹہ 23 جنوری:- قائمقام گورنر بلوچستان غزالہ گولہ سے کاشف نواز کی قیادت میں موسیٰ تائیکوانڈو اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا وفد ...
23/01/2026

کوئٹہ 23 جنوری:- قائمقام گورنر بلوچستان غزالہ گولہ سے کاشف نواز کی قیادت میں موسیٰ تائیکوانڈو اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔

Mr. Lal Jan Jaffar Sb (Nishan-e-Imtiaz 🏅🇵🇰) posted as Secretary of Finance, Government of Balochistan.
16/01/2026

Mr. Lal Jan Jaffar Sb (Nishan-e-Imtiaz 🏅🇵🇰) posted as Secretary of Finance, Government of Balochistan.

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا قابلِ تحسین اور زبردست اقدام❤️پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا،جبکہ مظلوم رکشہ ڈرائی...
07/01/2026

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا قابلِ تحسین اور زبردست اقدام❤️
پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا،جبکہ مظلوم رکشہ ڈرائیور کو نقد رقم دے کر، نیا رکشہ خریدنے میں مدد فراہم کی گئی، یہ فیصلہ عوامی انصاف کی روشن مثال ہے
ایسے اقدامات ہی عوام کا اعتماد بحال کرتے ہیں
وزیراعلیٰ کے اس بروقت اور دلیرانہ فیصلے کو
عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے 🙌

دسمبر 2014 — پاکستان کی تاریخ کا وہ المناک دن جس نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا۔اس دن دہشت گردی کی ایک سفاک کارروائی میں آ...
16/12/2025

دسمبر 2014 — پاکستان کی تاریخ کا وہ المناک دن جس نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا۔
اس دن دہشت گردی کی ایک سفاک کارروائی میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 148 قیمتی جانیں شہید ہوئیں، جن میں 132 معصوم طالب علم شامل تھے۔
گیارہ برس گزر چکے ہیں، مگر اس سانحے کا درد آج بھی قوم کے دلوں میں تازہ ہے۔ یہ قربانیاں ہمیں اتحاد، عزم اور دہشت گردی کے خلاف غیر متزلزل جدوجہد کی یاد دہانی کراتی ہیں۔
پاکستان اپنے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرے گا،
اور اُن کے خون کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے۔

کاشف خان موسی خیل
khan musakhail

13/11/2025

MUSAKHAIL ⚔️🇵🇰

Address

Cantonment
Quetta

Telephone

+923468316869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Khan musakhail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category