Gosha e Adab

Gosha e Adab Gosha-e-Adab established in 1962 is one of the oldest and most prominent bookstore in Quetta.

Gosha-e-Adab has been steadily publishing high quality books over the past 6 decades.

30/03/2025
08/12/2024

سال کی سب سے بڑی سیل! 🎉 اب آپ کی پسندیدہ کتب آدھی قیمت میں! 📚📖
50% off! 50% off! 50% off! 50% off!
9-12-2024 سے 15-12-2024 تک۔
گوشہ ادب، کبیر بلڈنگ، جناح روڈ، کوئٹہ۔
0812843229۔
آپ ویب سائٹ www.goshaeadab.com پرآرڈر کر سکتے ہیں۔
ہم آپکے منتظر ہیں۔🥳
#سیل #کتابیں #تخفیف #کوئٹہ

Gosha-e-Adab established in 1962 is one of the oldest and most prominent bookstore in Quetta. Gosha-e-Adab has been steadily publishing high quality books over the past 6 decades.

ایک کتاب اگر قاری کو جھنجھوڑتی نہیں، بیدار نہیں کرتی، کوئی ہلچل نہیں مچاتی سوال نہیں اٹھاتی ، کچھ سوچنے پر مجبور نہیں کر...
24/06/2024

ایک کتاب اگر قاری کو جھنجھوڑتی نہیں، بیدار نہیں کرتی، کوئی ہلچل نہیں مچاتی سوال نہیں اٹھاتی ، کچھ سوچنے پر مجبور نہیں کرتی کسی جمالیاتی جس کی تسکین نہیں کرتی تو وہ از خود ڈسٹ بن کی نذر ہو جاتی ہے، اور جو کتاب ان میں سے کوئی ایک کام بھی کامیابی سے کر لے، وہ قاری کے دل میں جگہ بنا لیتی ہے۔ کبھی پرانی نہیں ہوتی، کبھی مرجھاتی نہیں، کبھی مرتی نہیں۔ اس کتاب کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ معاملہ ہوا، جو اپنی بنت میں کوئی کتاب تھی ہی نہیں ۔ یہ محض ایک لکھاری کے کچھ کٹھن ایام کی جستہ جستہ کتھا تھی ، جس میں پڑھنے والوں نے اپنا اپنا چہرہ دیکھا۔ اسے بے تحاشا پیار ملا ، اپنائیت ملی ، قبولیت ملی اور ہمارے سماج میں جسے بے تحاشا قبولیت اور مقبولیت مل جائے اس پر سنگ زنی لازم ہو جاتی ہے۔ سو، یہ سنگ زنی اس کتاب اور اس کے مصنف پر بھی ہوئی۔ مگر اس کا اثر ایسا زوردار تھا کہ رد کرنے والے بھی اسے ڈسٹ بن کی نذر نہ کر سکے، اس پر رائے دیئے بنا نہ رہ سکے۔ اس دعوے کا ثبوت سال بھر میں آنے والا اس کا یہ پانچواں ایڈیشن ہے۔ یہ
یقین آپ پڑھنے والوں نے ہی دلایا ہے کہ یہ کتاب
اب مرنے والی نہیں۔

اپنی کاپی حاصل کرنے کے لئے ہماری website
www.goshaeadab.com visit کریں
یہ whatsapp number 0334 7526287 پر رابطہ کریں
قیمت -/595

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gosha e Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gosha e Adab:

Share

Category