Humail Ba Baa jan

Humail  Ba Baa jan Islamic video or hades qirth and bayanth clip

18/07/2025

کیا بات ہے فنکار کی

14/07/2025
04/07/2025

اس ملک میں کچھ بھی فضول چیز ٹرینڈ نہ ہو وہ کم ہے۔ اور اب ان فضولیات میں ایک یہ ڈول شامل ہوگئی ہے۔
جب ہم بچے ہوا کرتے تھے تب باربی ڈولز لینے کے لئے روتے تھے اور آج کل کے بچے مونسٹر ڈولز کے لئے ! کیا دن آگئے ہیں۔ اللّٰہ اللّٰہ!
اور چلو بہت سے کارٹون کریکٹرز اور عجیب و غریب نرم و ملائم کھلونے بکتے بھی رہے ہیں عرصے دراز سے مگر تمیز کے داموں میں۔
اور یہ لبوبو ڈول؟؟ ہزار کی نہیں دو ہزار کی بھی نہیں ڈھائی ہزار کیا تین ہزار بھی نہیں بلکہ چار ہزار کی بیچ رہے تھے۔
اور میرا دل کیا کہ لنڈا بازار سے جا کر کوئی ڈراؤنی گڑیا لا کر دکھا دوں کہ لو بھئی یہ خرید لو یہ مل جائے سو دو سو میں۔
جتنی بے بنیاد چیزیں اتنی ہی زیادہ قیمت۔ ٹرینڈ پر لانے کے لئے سستی سٹریٹجی ہے کہ پیسے بڑھا دو پھر چیز بے کار بھی ہو لوگ تو ہیں ہی پاگل خریدیں گے ہی۔ چلو وہ ٹمبلر کا تو پھر ایک یوز تھا مگر اسکا ؟
یہ جو میں نے نیچے تصویر دی ہے یہ تو پھر تھوڑی قابلے قبول ہے ورنہ آپ سرچ کریں کچھ ڈولز تو ایسی بنائی ہیں جیسے سچ میں شیطانی چیز ہو اسکی شکل ہی ایسی بنائی ہوئی تھی ۔
ہمارے بڑے تو ہمیں ٹیڈی بیئر بھی رکھنے سے منع کرتے تھے کہ گھر میں ایسی چیزیں نہ رکھو مگر اس وقت ہم نے نہیں سنی بچے تھے مگر پھر بھی ایسی خوفناک کبھی نہ خریدتے۔ اب تو خیر عقل آگئی ہے سمجھ آگئی ہے الحمدللہ مگر خدارا آپ لوگ یہ نہ خریدنا بے کار کا پیسہ بھی ضائع اور جنات الگ چمڑ جائیں گے ہاہاہا ۔۔

Humail Ba Baa jan

29/06/2025
22/06/2025
16/06/2025

Binance, the largest crypto exchange by trading volume, serves 250M+ users in 180+ countries. With 350+ listed altcoins, it is the world's leading crypto exchange.

10/06/2025
07/06/2025

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humail Ba Baa jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humail Ba Baa jan:

Share

Category