13/11/2023
اسلام علیکم، آج شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ میں آئی ایس ایف کا ایک اہم میٹنگ ہوا جس میں صوبائی صدر ائی ایس ایف مطیع اللہ کاکڑ, آئی ایس ایف ضلعی جنرل سیکرٹری بسم اللّٰہ کاکڑ اور پی ٹی آئی تحصیل سیکرٹری اطلاعات صدام خان نے بھی شرکت کی، میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوئی۔ میٹنگ سے صوبائی صدر ائی ایس ایف مطیع اللہ کاکڑ، ضلعی جنرل سیکرٹری بسم اللّٰہ کاکڑ، پی ٹی آئی تحصیل سیکرٹری صدام خان اور ائی ایس ایف کے سنئیر ساتھیوں نے خطاب کیا، میٹنگ میں سب نے کالجوں اور سکولوں کے مسائل پر بات کی اور اس کے حل کرنے پر زور دیا اور آئندہ انصاف سٹودنٹ فیڈریشن کو مزید مضبوط کرنے پر بھی بات ہوئی اور آخر میں بسم اللّٰہ کاکڑ نے مطیع اللہ کاکڑ اور صدام خان کا شکریہ ادا کیا۔
Matiullah Khan Kakar
ضلعی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف بسم اللّٰہ کاکڑ