ENN news

ENN news Media group channels

کوئٹہ۔۔لک پاس کے قریب واقع ڈیم ٹوٹنے کے باعث کوئٹہ تفتان شاہراہ زیرآب آگیا  ٹریفک معطل جبکہ پانی کے شدیدریلے کےباعث لک پ...
30/07/2022

کوئٹہ۔۔لک پاس کے قریب واقع ڈیم ٹوٹنے کے باعث کوئٹہ تفتان شاہراہ زیرآب آگیا
ٹریفک معطل جبکہ پانی کے شدیدریلے کےباعث لک پاس کسٹمز کاویٸرہاوس زیرآب آنے سے ویٸرہاوس میں موجود قیمتی اشیاکو سیلابی پانی اپنےساتھ بہارکر لے گیا
تاہم کسٹمز اہلکاروں نے انتہای کوشش سے اپنی جانوں پر کھیل کر بہت سی اشیا کو بہ جانےسے بجا لیا گیا ۔

31/08/2021

اس حادثے کے وقت ڈرائیور وڈیو بنا رہا تھا کہ سامنے سےآنے والی گاڑی سے ٹکر ہو گئی برائے مہربانی گاڑی چلاتے وقت موبائل فون کااستعمال نہ کریں اگر زیادہ ارجنٹ کال ھو تو گاڑی روک لیں گاڑی میی کھانے پینے کی اشیا کم سے کم استعمال کریں ہر وہ کام جو آپکی توجہ ڈرائیونگ سے ہٹا دے اس سے پرہیز کریں اپنی اور دوسروں کی زندگی داو پر مت لگائیں اپنے پیاروں کا خیال کیجئے

31/08/2021

بلوچستان فیڈرل لیویز فورس کا بلوچستان ہائی کورٹ میں پیشی کا مکمل اپڈیٹ۔۔۔۔
عدالت میں آل بلوچستان فیڈرل لیویز فورس کی طرف سےسپریم کورٹ کے سینئر وکیل اجمل کاکڑ صاحب پیش ھوۓ ۔اور گورنمنٹ کی طرف سے ایڈوکیٹ جنرل پیش ھوا ۔عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سے نوٹسز کی جواب طلبی کی تو ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ فیڈرل لیویز فورس کو صوبائی لیویز میں ضم کرنے کی پراسیس مکمل ھو چکی ہے لہذا فیڈرل گورنمنٹ سے بجٹ کے سلسلے میں بات چل رہی ہے لہذا گورنمنٹ کو کچھ وقت چاہیے ۔تاکہ حکومت فیڈرل لیویز فورس کے ملازمین کی تنخواہوں کے بارے میں مرکزی حکومت (سیفران) سے مذاکرات کو حتمی شکل دیں سکے۔۔جس پر عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کو 2 ہفتے کا وقت دیا ۔اور سیفران سے مکمل رپورٹ طلب کر کے بلوچستان ھائی کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا۔۔۔۔

31/08/2021
31/08/2021
31/08/2021

Aaj CPEC road pe accident hoa

08/08/2021
بریکنگ نیوز: کوئٹہ دوسرا زوردار دھماکہکوئٹہ میں سریاب روڈ سدابھار ٹرمینل کے قریب دھماکہ 5 افراد شہید متعدد زخمی زرائع
08/08/2021

بریکنگ نیوز: کوئٹہ دوسرا زوردار دھماکہ
کوئٹہ میں سریاب روڈ سدابھار ٹرمینل کے قریب دھماکہ 5 افراد شہید متعدد زخمی زرائع

کوئی بھی سرکاری ملازم فیس بک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پر سیاسی پوسٹ یا کمنٹ کرے گاوہنوکری سے فارغ کر دیا  جائیگانوٹیفیکیش...
08/08/2021

کوئی بھی سرکاری ملازم فیس بک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پر سیاسی پوسٹ یا کمنٹ کرے گاوہ
نوکری سے فارغ کر دیا جائیگا
نوٹیفیکیشن جاری ۔۔۔

‏پاکستان کا دل کتنا بڑا ہے۔ یہ فرق ہے باوجود اس کے کہ افغانستان پاکستان کو اپنا دشمن سمجھتا یے پاکستانی آرمی نےبھاگ کر آ...
27/07/2021

‏پاکستان کا دل کتنا بڑا ہے۔ یہ فرق ہے باوجود اس کے کہ افغانستان پاکستان کو اپنا دشمن سمجھتا یے پاکستانی آرمی نےبھاگ کر آئے46سولجرز اور 5 آفیسرز کوپناہ دینےکےبعد عزت و احترام سے نواپاس باجوڑ پر انکو واپس افغانستان رخصت کر دیا۔پاک فوج زندہ باد
💚 🇵🇰 💚
اگرچہ یہ واپس جا کر کل ہم پر فائرنگ اور حملے کریں گے۔

Research
26/07/2021

Research

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN news:

Share