Murtaza LashaRi

Murtaza LashaRi I Am photographer, & i love to explore My motherland Baluchistan. And showing you the Balochistan through my eyes 📸 and heart

Kisani کسانی Childhood    #بلوچستان
14/07/2025

Kisani کسانی
Childhood
#بلوچستان

سَمّو گوں ماندھائیں دلے نوذاں پھول ءَ کھاںشوا گنوخ مَستیں نئیثہ من کوہ ءِ چَھرّغاں ؟مست توکلی  Sammo, feeling sad, asks ...
04/07/2025

سَمّو گوں ماندھائیں دلے نوذاں پھول ءَ کھاں
شوا گنوخ مَستیں نئیثہ من کوہ ءِ چَھرّغاں ؟

مست توکلی

Sammo, feeling sad, asks the passing clouds if they have seen her beloved Mast wandering in the mountains...
#بلوچستان

01/07/2025

حیدرآباد پہنچ چکا ہوں، کہاں ہیں وہ مچھلی پلا کھلانے والے مہمان نواز،۔۔۔

01/07/2025

دادو کے پہاڑوں کے منظر،
حیدرآباد جاتے ہوئے،

بـلـوچـستـان 🏔️⛰️۔  ۔ ۔ #بلوچستان
28/06/2025

بـلـوچـستـان 🏔️⛰️
۔

۔

۔
#بلوچستان

,وائے وتن،ھشک ایں دار۔۔۔۔               #بلوچستان
02/06/2025

,وائے وتن،
ھشک ایں دار۔
۔
۔
۔
#بلوچستان

Silhouette at Dusk📸Murtaza LashaRi Photography📌 Gandakha Baluchistan. #بلوچستان
16/05/2025

Silhouette at Dusk
📸Murtaza LashaRi Photography
📌 Gandakha Baluchistan.
#بلوچستان

ایک وقت تھا جب بلوچستان کے دیہاتوں اور کھیتوں میں ہر روز ہُدہُد (Hoopoe) نظر آتا تھا۔ مگر آج یہ خوبصورت پرندہ بہت کم  ہی...
18/04/2025

ایک وقت تھا جب بلوچستان کے دیہاتوں اور کھیتوں میں ہر روز ہُدہُد (Hoopoe) نظر آتا تھا۔ مگر آج یہ خوبصورت پرندہ بہت کم ہی دکھائی دیتا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں،شکار اور قدرتی رہائش گاہوں کے ختم ہونے نے اسے اجنبی بنا دیا ہے۔ آئیں، ایسے نایاب پرندوں کے تحفظ کے لیے آواز بلند کریں، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ صرف تصویروں میں رہ جائے..........۔ #بلوچستان

04/04/2025

Aatar M S
بلوچستان کے ایک بہترین ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ہیں جس نے کمانچر بلوچ کی مختصر بائیو گرافی بنائی لیکن چھوٹے سے کلپ میں اس نے بہت ہی خوبصورت اور انکے بارے میں بہت معلومات بتائی کمانچر بلوچ جو اب اس دنیا میں ہمارے ساتھ تو نہیں لیکن ان یادیں اور ان کی کھینچی ہوئی بہت ساری یادیں تصاویروں کی شکل میں ہمارے پاس ہیں 🥲

آرزو ہے کہ لگ جائے گلستان میںدل جو کہ صحراؤں کا دلدادہ ہے
18/03/2025

آرزو ہے کہ لگ جائے گلستان میں
دل جو کہ صحراؤں کا دلدادہ ہے

پوری کائنات میں لکڑی (درخت) ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" پر پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن ...
25/02/2025

پوری کائنات میں لکڑی (درخت) ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" پر پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن درخت زمین کے علاوہ کسی دوسرے "سیارے" پر نہیں پاٸے جاتے۔چونکہ موسم بہار شروع ہو چکا ہے لہذٰا اپنی مدد آپ کے تحت ہر ایک دوست کم از کم ایک "درخت" تو ضرور لگائے اور اسکی نگہداشت کی ذمہ داری لے۔🌳🌳

Murtaza LashaRi

23/02/2025

M O O L A H
درہ مولا

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murtaza LashaRi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share