Abdali Achakzai News

Abdali Achakzai News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdali Achakzai News, Media/News Company, Quetta.

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون😥 محمد ولی شمشوزئی روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوا۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام ...
31/12/2024

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون😥
محمد ولی شمشوزئی روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوا۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین💔

چمن ایس ایچ او اسد خوستی گیس لیکج کی وجہ سے ھسپتال میں انتقال کرگئے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائیں
12/12/2024

چمن ایس ایچ او اسد خوستی گیس لیکج کی وجہ سے ھسپتال میں انتقال کرگئے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائیں

03/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حاجی عبد ا لغنی ۔ ماسٹر عبدالولی ۔ حاجی عبد ا لمالک۔ ڈاکٹر عبد ا لخالق۔ عبد الرزاق کی والدہ محترمہ حاجی عبداللہ حاجی عبد ا لرازق حاجی محمد صادق حاجی احسان اللہ حاجی محمد سلیمان عبیداللہ حاجی محمد اشرف شمشوزئ کی چاچی تویل علالت کے بعد کراچی آغا خان ہسپتال میں انتقال کر گٸ نمازہ جنازہ کل بمورخہ . 12.2024۔04 کو 10 بجےصبح ھوگی ۔
اللہﷻ مرحومہ کو جنت ا لفردوس اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماٸیں

افسوسناک خبر ۔گلستان کراس تین بھائی لقمہ اجل۔قلعہ عبداللہ گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں تین ب...
05/11/2024

افسوسناک خبر ۔
گلستان کراس تین بھائی لقمہ اجل۔
قلعہ عبداللہ گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں تین بھائی شمس اللہ اکرام اللہ اور عزتِ اللہ بحق۔
تفصیلات کے مطابق آج گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے آپس میں لڑای جھگڑے میں دو بھائی شمس الله اور اکرام اللہ موقع پر جان بحق ہوئے اور تیسرا بھائی عزت الله شدید زخمی ہوگئے تھے۔جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔اور بعد میں وہ بھی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

03/11/2024

پشین ، کلی کربلا میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ، جدید اسلحے کا استعمال

پشین ، گزشتہ دو گھنٹوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ، لیویز ذرائع

پشین ، مسلح تصادم سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ، لیویز

پشین ، مسلح تصادم سے علاقہ مکینوں کا آمد و رفت متاثر
*رپورٹ

*اہم انکشافات* کوئٹہ : بد نام زمانہ پولیس اہلکار  ثناءاللہ نامی ، جس نے نجی سیل بنا رکھی تھی، درجنوں پشتون بلوچ ہزارہ کم...
03/11/2024

*اہم انکشافات*
کوئٹہ : بد نام زمانہ پولیس اہلکار ثناءاللہ نامی ، جس نے نجی سیل بنا رکھی تھی، درجنوں پشتون بلوچ ہزارہ کم عمر نوجوان بچوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا چکے ہیں ان سب نوجون بچوں کے ساتھ نازیبا ویڈیوز بھی بنا چکے ہیں ان کے ساتھ بڑے لیول کے پولیس افسران کا شامل ہونے کا انکشاف زیادتی کی ویڈیوز پر مختلف نوجوانوں کو بلیک میل کر کے بار بار زیادتی کا نشانہ بنا دیتے تھے ثنا اللہ نامی جنسی درندے کا موبائل ایس ایچ او محمود خروٹی نے غائب کر دیا ثنا اللہ نامی کا نجی سیل کے اندر سی سی ٹی وی فوٹیج کیمرے بھی لگے ہوئے تھے ایس ایچ او محمود خروٹی اور ان کے کچھ پولیس اسٹیشن حملے نے کیمرہ ریکارڈ غائب کر دیا بلوچستان پولیس عوام کو تحفظ کی بجائے دہشت گردی کرنے پر لا چکے ہیں

12/10/2024

آج پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کارکن شھد حمداللہ ولد عثمان غنی کو ھزاروں سوگواروں نے کلی ظریف آباد پشین میں سپرد خاک کر دیا گیا فاتحہ خوانی کلی ظریف آباد میں ھوگی

11/10/2024

دکی: مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 20 ہوگئی دکی: پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے جاں بحق مزدوروں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والے 6 مزدور جن میں عبدالمالک، مولاداد، سیداللہ، جلال خان، فضل، اور روزی خان شامل ہیں، جاں بحق ہوگئے ہیں۔ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور نصیب اللہ، سمیع اللہ، عبداللہ اور نصیب اللہ بھی حملے میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور ملنگ، حمداللہ اور عبداللہ جاں بحق ہوئے ہیں۔افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور عبدالولی، غلام علی اور حیات اللہ بھی اس واقعے میں جانبحق ہوچکے ہیں۔کچلاک سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور بسم اللہ جبکہ ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور جلات خان بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔مزید برآں، ضلع موسی خیل سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور صمد خان اور ضلع ہرنائی کے تحصیل شاہرگ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور ولی محمد بھی اس افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعونخانوزئی سے تعلق رکھنے والے پشتو ڈرامہ کے مشہور و معروف اداکار حبیب پانیزئی انتقال کر گئےاللہ تع...
28/09/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
خانوزئی سے تعلق رکھنے والے پشتو ڈرامہ کے مشہور و معروف اداکار حبیب پانیزئی انتقال کر گئے
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
آمین ثم آمین۔۔

کلی لعل محمد مسے زئی میں  بھائی نے اپنے بھائی میر ولی ولد حاجی باقی لعل محمد مسے زئی کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا رضاکار...
23/09/2024

کلی لعل محمد مسے زئی میں بھائی نے اپنے بھائی میر ولی ولد حاجی باقی لعل محمد مسے زئی کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا رضاکاروں نے نعش کی تصدیق کرنے کیلئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی سینٹر پہنچایا لیکن میر ولی کی موت موقع ہی پر ہوئی ضروری کاروائی کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کیا گیا ۔8.35pm---2024-09-23

مقتول میرولی کی فائل فوٹو،👇👇

انا لله و انا الیه راجعوند ڈآکٹر حضرت علی او پښتونخواملي عوامي پارټۍ صوبائي پارليماني سيکرټري حضرت عمر ايډووکيټ  ڈاکٹر ع...
22/09/2024

انا لله و انا الیه راجعون
د ڈآکٹر حضرت علی او پښتونخواملي عوامي پارټۍ صوبائي پارليماني سيکرټري حضرت عمر ايډووکيټ ڈاکٹر عصمت اللہ پلار حاجي آغا گل شمشوزئی وفات کڑی دئ د جنازے لمز پر 9:30 بجے نن ماخستن پہ آخوند بابا کی دئ

22/09/2024

انا لله و انا الیه راجعون
د ڈآکٹر حضرت علی او پښتونخواملي عوامي پارټۍ صوبائي پارليماني سيکرټري حضرت عمر ايډووکيټ ڈاکٹر عصمت اللہ پلار حاجي آغا گل شمشوزئی وفات کڑی دئ د جنازے اعلان به بعد کي کيږي.

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdali Achakzai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share