Daily Quetta

Daily Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Quetta, Media/News Company, Quetta.

01/01/2024
29/12/2023

#ضلع کوئٹہ #لیویز میرٹ #لسٹ 3 سال ہونے کے باوجود جاری #نہیں ہوسکا
لیویز نصیب اللہ کاکڑ صاحب سے #اپیل کی جاتی ہیں کہ اس مسئلے کو حل کریں

24/12/2023

اس پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ کرکے پیج کو دوبارہ فعال کرنے میں کردار ادا کریں۔شکریہ

11/12/2023

سابق MPA صاحب جب آپ کے دروازے پہ ووٹ مانگنے آئیں تو ان سے پچھلے پانچ سال کا حساب ضرور مانگیں کے اپنے ہمارے لیے یا ہمارے علاقے کے لیے 5 سالوں میں کیا کیا ہے۔

09/12/2023

اطلاع براے عوام الناس
بھرتی بلوچستان پولیس

08/12/2023

پولیس نے چور پکڑ لیا

#کوئٹہ:سٹی پولیس نے لیاقت بازار سے موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے چور کو پکڑلیا

#کوئٹہ:چور ایف آئی اے اہلکار نکلا پولیس

#کوئٹہ:اہلکار کا نام شرجیل ہے مزید تفتیش جاری ہے پولیس

07/12/2023

آج بلوچستان ہائی کورٹ میں ایک بار پھر سے گیس کمپنی کے خلاف لگے کیس کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس کامران ملا خیل سخت غصے میں تھا اور کہا کہ پنڈی میں بل اٹھ سو روپے اور کوئٹہ گوالمنڈی میں نو ہزار روپے کیوں؟ جس پر گیس حکام اپنے دلائل دیتے رہے جس پر جسٹس کامران ملا خیل نے کہا کہ مجھے مت سمجھاؤ ورنہ آپ کے خلاف آرڈر پاس کر دونگا!

بلوچستان میں اوور بلنگ نا منظور۔
گیس کمپنی کے خلاف آواز اٹھائیں۔

10/10/2023

صوبائی محکمہ داخلہ کی طرف سے پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح ہدایت جاری کی گئی ہے کہ قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو تنگ نہ کیا جائے اور جنکے پاس کوئی بھی دستاویزات نہیں ہیں انہیں عزت سے ملک بدر کیا جائے۔

09/10/2023

ھوشیار خبردار
کویٹہ کے مختلف مارکیٹوں اور گلیوں میں سادہ کپڑو میں مختلف گروپ کے لوگ افغان کارڈ کے نام پر سادہ لوگو کو لوٹ رہے ھیں کھتے ہے کہ ھم سٹی تھانہ سے ہے آپ کے پاس شناختی کارڈ ہے یا افغان کارڈ لیکن ان کے پاس کوئی پولیس ٹیم وغیرہ نہیں ھوتے لھذا جھاں بھی اگر کوئی بندہ اپ سے پوچھے کہ ھم تھانہ سے اور وہ اپنا شناخت نہ کروایں تو فورا پولیس کو اطلاع دیں

اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے اس پتھر پر قربان
09/10/2023

اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے اس پتھر پر قربان

2013 سے پہلے والے تمام لواحقین کے لیۓ بہت بڑی خوشخبری اور کامیابی۔آج محکمہ S&GAD کی جانب سے تمام محکموں میں 2013 سے پہلے...
09/10/2023

2013 سے پہلے والے تمام لواحقین کے لیۓ بہت بڑی خوشخبری اور کامیابی۔
آج محکمہ S&GAD کی جانب سے تمام محکموں میں 2013 سے پہلے والے لواحقین کے رُکے ہوۓ کیسز کے حوالے سے جنرل گاٸیڈ لاٸن جاری کروا لی گٸی ہے جس سے وہ تمام لواحقین مستفید ہوں گے جن کے والد/والدہ 2013سے پہلے فوت ہوۓ۔۔
اس ضمن میں واضح کیا جاتا ہے کہ جوملازم جس ٹاٸم پیریڈ میں وفات پایا اس وقت کی پالیسی کے مطابق مستفید ہو گا۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share