Quetta 21 News

Quetta 21 News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta 21 News, News & Media Website, Quetta.

11/06/2026

*اہم خبر/مذاکرات کامیاب۔*
تاجر برادری چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کے مطالبات تسلیم حکومت سے مذاکرات کامیاب ہڑتال ختم وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے مذاکرات کئے۔

11/06/2026
آج بلوچستان بھر میں تاجر اور ٹرانسپوٹرز کی جانب سے لامحدود مدت تک ہڑتال کی کالمقصد ہڑتال کا امن دو بلوچستان کو امن دو
11/06/2026

آج بلوچستان بھر میں تاجر اور ٹرانسپوٹرز کی جانب سے لامحدود مدت تک ہڑتال کی کال
مقصد ہڑتال کا امن دو بلوچستان کو امن دو

11 تاریخ کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان   نے ہڑتال کو م...
08/06/2026

11 تاریخ کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے ہڑتال کو مسترد کردیا 🤔
یہ ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی۔
تمام دکانداروں، تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور عوام سے اپیل ہے کہ اس ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں اور اتحاد و امن کا مظاہرہ کریں۔

مجھے آفتاب جبل کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں اور شدید ذہنی اذیت پہنچائی گئی ہے، اور میری بیٹی کی عزت کو نقصان پہنچانے کی بھ...
08/06/2026

مجھے آفتاب جبل کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں اور شدید ذہنی اذیت پہنچائی گئی ہے، اور میری بیٹی کی عزت کو نقصان پہنچانے کی بھی دھمکی دی گئی ہے۔ آصف نامی شخص کی خودکشی سے قبل بنائی گئی ویڈیو میں بھی یہ واضح کیا گیا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کا مکمل ذمہ دار آفتاب جبل ہوگا۔

31/05/2026

کوئٹہ، حجاج اکرام کو ایئرپورٹ سے لینے ایک گاڑی اور دو بندوں کو اجازت ہوگی، ایئر پورٹ انتظامیہ


Quetta 21News

31/05/2026

آفسوس ناک خبر
میزئی اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد زندگی کی بازی ہارگئے ، جان بحق افراد میں داد محمد کاکڑ ، متک اغا، جبکہ سید جعفر اغا شدید زخمی۔

انصاف دو اس بوڑھے کو ورنہ انصاف کے لئے ترسو گے بہت۔اس تصویر   کی بے بسی نے عرش ہلا دیا ہوگااللہ تعالی اس غمزدہ باپ کو صب...
28/05/2026

انصاف دو اس بوڑھے کو ورنہ انصاف کے لئے ترسو گے بہت۔
اس تصویر کی بے بسی نے عرش ہلا دیا ہوگا
اللہ تعالی اس غمزدہ باپ کو صبرو جمیل عطاء فرمائے

28/05/2026

گلستان سید صدام آغا اور نور احمد آغا کے گھرانوں کے درمیان جائیداد کے تنازعے پر ہونے والی جھڑپ میں سید صدام آغا کے بھائی دلاور آغا اور سید نور احمد آغا شہید ہوگئے، جبکہ صدام آغا سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

سپاسالار عاصم منیر کا عید کی نماز آپنے ساتھیوں کے ساتھ
28/05/2026

سپاسالار عاصم منیر کا عید کی نماز آپنے ساتھیوں کے ساتھ

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta 21 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share