Balochistan Post

Balochistan Post Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Post, News & Media Website, Quetta.

06/09/2025
06/09/2025

*یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر کی نئی ڈاکیومنٹری جاری*

یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر 1965 کے حوالے سے نئی ڈاکیومنٹری جاری کر دی

ڈاکیومنٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئی

میجر جنرل (ریٹائرڈ) زاہد محمود، ہلال امتیاز ملٹری کا کہنا تھا کہ؛
ہم نے جنگ کے میدان میں رہ کر جنگ لڑی اور نہایت سنگین حالات کا سامنا کیا ہے

دن کے اختتام پر جب دشمن سامنے ہو اور زندگی اور موت کا معاملہ درپیش ہو، تو بس اللہ کے ساتھ تعلق رہتا ہے، میجر جنرل (ریٹائرڈ) زاہد محمود

ریٹائرڈ ائیر مارشل مسعود اختر ہلال امتیاز ملٹری نے بھی اپنے جذبات کا خوبصورتی سے اظہار کیا

یہی پاک فوج کی دلیری، جرات، حوصلہ اور یقین ہے، ریٹائرڈ ائیر مارشل مسعود اختر

ڈاکیومنٹری میں بحری سرحدوں کے پاسبان رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ، ہلال امتیاز ملٹری نے دشمن کا عبرتناک انجام یاد دلایا

دشمن یہ جان گیا کہ اگر وہ اپنی قوت ہمارے پانیوں میں آزمانا چاہیں تو ان کا انجام سمندر کی تہہ میں دفن ہونا ہے، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ

صدر ایوب نے کہا تھا کہ دشمن کو معلوم ہی نہیں کہ اُس نے کس کو للکارا ہے، یہ دراصل پوری قوم کی آواز تھی، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ

ایک پوری قوم جنگ میں کودنے اور ہر قربانی دینے کو تیار تھی، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ

پاکستانی مسلح افواج کا دفاع کا عہد محض ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حلف ہے

پاک فوج کا مٹی سے لیا گیا حلف پہچان اور عزم کی یاد دہانی ہے

ڈاکیومنٹری میں پاک فوج کے ریاست کے ساتھ تعلق اور دفاع کی خوبصورت عکاسی کی گئی

وطن کے لیے اپنی سب کچھ قربان کرنے کی آمادگی اور جذبہ پاک فوج کے خون میں شامل ہے

BYC کا مکروہ چہرہ بلوچ بیٹی کی عزت پر حملہ*ایک طرف BYC انسانی حقوق اور خواتین کے نام پر پروپیگنڈا کرتی ہے، دوسری طرف اسی...
06/09/2025

BYC کا مکروہ چہرہ بلوچ بیٹی کی عزت پر حملہ*

ایک طرف BYC انسانی حقوق اور خواتین کے نام پر پروپیگنڈا کرتی ہے، دوسری طرف اسی تنظیم کے کارندے دن دہاڑے ایک بلوچ بیٹی کو اغوا کرکے اس کی عزت پامال کرتے ہیں۔

یہ حملہ صرف ایک لڑکی پر نہیں بلکہ پورے بلوچ سماج کی غیرت اور عزت پر حملہ ہے۔ آج کہاں ہیں وہ نام نہاد حقوق کے علمبردار؟ کیوں خاموش ہیں؟

۔BYC کا دوہرا معیار اب مزید چھپنے والا نہیں۔ جو خود خواتین کی عزت پامال کریں، وہ کس منہ سے عورتوں کے حقوق کا نعرہ لگاتے ہیں؟

ریاست سے مطالبہ: اسامہ بلوچ و دیگر مجرموں کو نشانِ عبرت بنایا جائے۔

آئی آر آئی ایس کے زیر نگرانی انتہائی اہم سروے کے نتائج منظر عام پر آگئےجنوری 2024 میں آئی آر آئی کمیونیکیشن نے پنجاب میں...
05/02/2024

آئی آر آئی ایس کے زیر نگرانی انتہائی اہم سروے کے نتائج منظر عام پر آگئے

جنوری 2024 میں آئی آر آئی کمیونیکیشن نے پنجاب میں رائے عامہ کا ایک حالیہ سروے منعقد کیا
نتائج میں سیاسی پارٹیوں کی درجہ بندی میں تبدیلی، اور وسیع تر مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک مستحکم حکومت کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا
فروری/مارچ 2023 سے جنوری 2024 تک سیاسی جماعتوں کی درجہ بندی میں بھی تبدیلیاں آئی ہیں
پی ٹی آئی کی عوام میں مقبولیت 43 فیصد سے کم ہو کر 35 فیصد ہو گئی جو آنے والے الیکشن میں ووٹنگ میں کمی کی طرف اشارہ ہے
‏PML(N) کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جو 31 فیصد سے بڑھ کر 43 فیصد ہو گئی
وسطی پنجاب PML(N) کی مقبولیت میں اہم کردار ادا کرتا دکھائی دیا
تقریباً نصف جواب دہندگان کے مطابق PML(N) اگلی حکومت بنائے گی
جواب دہندگان کی 54 فیصد اکثریت کا خیال ہے کہ ایک مستحکم حکومت موجودہ جغرافیائی، سیاسی اور سماجی و اقتصادی مسائل کا حل ہے
سروے کے دوران عوام نے خوشحالی کے حصول کے لیے سیاسی استحکام کو ناگزیر قرار دیا Survey results: https://shorturl.at/eipG3

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share