Koko Quetta

Koko Quetta All Balochistan News

چلو شروع کرتے ہیں شادیوں میں سونا دینا نامنظور نامنظور
11/10/2025

چلو شروع کرتے ہیں
شادیوں میں سونا دینا
نامنظور نامنظور

07/10/2025

گرم علاقوں سے جو لوگ آرہے وہ اپنے ساتھ سردی کے سامان ضرور ہمرا لائے کیوں دو دن سے رات جو موسم کافی سرد ہوگیا ہے دور دور سے لوگ ایمان و محبت کے جذبے کے ساتھ قلعہ عبداللہ پہنچ رہے ہیں،ٹھنڈی ہوائیں ہیں، موسم سرد ہے مگر دل گرم ایمان سے لبریز ہیں ❤️یہ اجتماع صرف ملاقات نہیں، روحانی روشنیوں کا سفر ہےاللہ اپنے کرم سے سب کے سفر کو آسان فرمائے،
اور اس اجتماع کو باعثِ ہدایت، رحمت اور برکت بنائے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ خبر ملی کہ میرے دوست ملنسار شخصیت اساتذہ رہنماء ماسٹر عبدالنافع اچکزئی(پی...
06/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ خبر ملی کہ میرے دوست ملنسار شخصیت اساتذہ رہنماء ماسٹر عبدالنافع اچکزئی(پیرعلیزئی ) قلعہ عبداللہ کے منعقدہ تبلیغی اجتماع کی تیاریوں کے دوران دل کا جان لیوا دورہ پڑنے کے باعث جانبر نہ ہوسکے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے نماز جنازہ 11/30 بجے کلی پیرعلیزئی کے مقامی قبرستان میں ادا کی جائیگی جبکہ فاتحہ خوانی کلی پیرعلیزئی کے۔مرکزی جامع مسجد میں ہوگی
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
゚viralシfypシ゚viralシ

02/10/2025

ثواب کی نیت سے آگے بھی شئیر کریں کیا پتہ کتنا ثواب ملے آپ کو

02/10/2025
28/09/2025

Address

Quetta

Telephone

+923300609919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koko Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share