Haqiqat News

Haqiqat News ‎𝐃𝐄𝐋𝐈𝐕𝐄𝐑𝐈𝐍𝐆 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑𝐍𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐃 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍'𝐒 𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒, 𝐈𝐍𝐒𝐈𝐆𝐇𝐓𝐒, 𝐀𝐍𝐃 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐕𝐄 𝐂𝐎𝐍𝐓𝐄𝐍𝐓 𝐓𝐇𝐑𝐎𝐔𝐆𝐇 𝐄𝐍𝐆𝐀𝐆𝐈𝐍𝐆 𝐕𝐈𝐃𝐄𝐎𝐒."
انٹرنیشنل اور پاکستانی نیوز
(1)

11/10/2025

پاک افغان بارڈر

11/10/2025

افغانی فوجی کُرم میں اپنی پوسٹ سے بھاگتے ہوئے سنیپرز کے ہاتھوں مرتے ہوئے ۔۔۔ انشاءاللہ پاک فوج اس دفعہ بھاگنے نہیں دے گی

11/10/2025
افغان وزیر خارجہ نے افغانستان میں ہوئے دھماکوں کو پاکستان کی غلطی قرار دیدیا۔
10/10/2025

افغان وزیر خارجہ نے افغانستان میں ہوئے دھماکوں کو پاکستان کی غلطی قرار دیدیا۔

ایشیائی ملک کا اسرائیلی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار، عالمی ایونٹ میں شرکت منسوخانڈونیشیا نے اسرائیلی جمناسٹک ٹیم کو ویزا د...
10/10/2025

ایشیائی ملک کا اسرائیلی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار، عالمی ایونٹ میں شرکت منسوخ
انڈونیشیا نے اسرائیلی جمناسٹک ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو عالمی چیمپئن شپ میں شرکت سے روک دیا۔ جکارتہ میں19 سے 25 اکتوبر تک ورلڈآرٹسٹک جمناسٹکس چیمپئن شپ شیڈول ہے۔

انڈونیشین جمناسٹکس فیڈریشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں اسرائیلی ٹیم کی شرکت منسوخ ہو گئی ہے۔ انڈونیشین وزیرقانون کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسلامی رہنماؤں کی سفارش پر ویزا دینے سے انکار کیا
اسرائیل جمناسٹکس فیڈریشن نے فوری طور پر تبصرہ کے لیے ای میل کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

دونوں ممالک کے درمیان کھیلوں سے متعلق یہ پہلا تنازعہ نہیں ہے۔

مارچ 2023 میں ایک علاقائی گورنر کی جانب سے اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار کرنے کے بعد، فیفا نے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکامی کا حوالہ دیتے ہوئے، انڈونیشیا کو انڈر 20 ورلڈ کپ کے میزبان کے طور پر چھوڑ دیا تھا۔

کوئٹہ پولیس کی جانب سے افغان مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک نہ صرف چاردیواری کے تقدس بلکہ صدیوں پرانی قبائلی روایات اور انسا...
10/10/2025

کوئٹہ پولیس کی جانب سے افغان مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک نہ صرف چاردیواری کے تقدس بلکہ صدیوں پرانی قبائلی روایات اور انسانی اقدار کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔ ایسے اقدامات علاقے کے امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے ماحول کو متاثر کر رہے ہیں۔"

10/10/2025
*بلوچستان بھر  میں 3G/4G انٹرنیٹ سروسز دو ماہ کے لیے معطل کرنے کی تجویز!! عوام اپنی رائے ضرور دیں*۔
10/10/2025

*بلوچستان بھر میں 3G/4G انٹرنیٹ سروسز دو ماہ کے لیے معطل کرنے کی تجویز!! عوام اپنی رائے ضرور دیں*۔

*غزہ میں جنگ بندی شروع ہو گئی جنگ کے اختتام کا وقت ہو گیا**جنگ بندی شروع ہوتے ہی معائدے کے تحت مصر میں موجود امدادی ٹرک ...
09/10/2025

*غزہ میں جنگ بندی شروع ہو گئی جنگ کے اختتام کا وقت ہو گیا*
*جنگ بندی شروع ہوتے ہی معائدے کے تحت مصر میں موجود امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کے لیے روانہ*

کراچی سے افسوسناک خبر اہلسنت والجماعت بلدیہ ٹاؤن کے سیکرٹری اطلاعات انس معاویہ بے لگام دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں شہ...
09/10/2025

کراچی سے افسوسناک خبر
اہلسنت والجماعت بلدیہ ٹاؤن کے سیکرٹری اطلاعات انس معاویہ بے لگام دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں شہیدہوگے

    ٹلی؛ غـز ہ میں اسـرائیـلی جارحیت کیخلاف 20 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے*اٹلی کی سب سے بڑی مزدور یونین CGIL کے ملک بھ...
05/10/2025

ٹلی؛ غـز ہ میں اسـرائیـلی جارحیت کیخلاف 20 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے*

اٹلی کی سب سے بڑی مزدور یونین CGIL کے ملک بھر میں ایک روزہ عام ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں میں تقریباً 20 لاکھ افراد نے حصہ لیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرے اسـرائیـل کی جانب سے فلـسطـین جانے والی امدادی کشتیوں کے قافلے "صمود فلوٹیلا" کو روکنے اور غـز ہ پر جاری شدید بمـبـاری کے خلاف تھے۔

لاکھوں افراد نے ملک بھر کے تمام ہی بڑوں شہروں میں "فلسـطـین آزاد کرو، جنگ بند کرو، اسـرائیـلی جارحیت مردہ باد" کے نعروں کے ساتھ مارچ کیا۔

04/10/2025

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiqat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share