Quetta The Capital

Quetta The Capital City media/news updates

ضلع ژوب کے SBK شارٹ لسٹڈ لسٹ آج نوٹس بورڈ پر آویزاں ہوگیا ۔
23/01/2025

ضلع ژوب کے SBK
شارٹ لسٹڈ لسٹ
آج نوٹس بورڈ پر آویزاں ہوگیا ۔

*مستونگ**ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شبیر احمد لانگو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ SBK کے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کے لسٹیں ای...
23/01/2025

*مستونگ*

*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شبیر احمد لانگو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ SBK کے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کے لسٹیں ایجوکیشن آفس میں آویزاں کردی گئی لہذا تمام امیدواروں اپنے نام آویزاں کردہ لسٹیں میں چیک کریں اور اپنے اعتراضات خدشات سی آر سی کمشنر خضدار کے دفتر میں جمع کریں*

SBK teaching posts merit list. District killasaifullah Sbk Killasaifullah    killasai
17/01/2025

SBK teaching posts merit list. District killasaifullah
Sbk Killasaifullah killasai

فارم 47 کی ناجائز اور  کرپٹ حکومت میں اگر آپ کرپشن کا حصہ نہ بنیں تو آپ کو نکال دیا جائے گا، لیکن ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خ...
14/01/2025

فارم 47 کی ناجائز اور کرپٹ حکومت میں اگر آپ کرپشن کا حصہ نہ بنیں تو آپ کو نکال دیا جائے گا، لیکن ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل صاحب نے اپنے ضمیر کے ساتھ وفاداری رکھی اور نہ ہی کسی کے سامنے سر جھکایا۔ ♥️

11/01/2025

بلوچستان کے ڈاکٹروں نے آج سے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سروسز سے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا

گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے چیئرمین ڈاکٹر بہار شاہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد سول ہسپتال سے گرفتار کر کے لے گئے ہم...
11/01/2025

گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے چیئرمین ڈاکٹر بہار شاہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد سول ہسپتال سے گرفتار کر کے لے گئے

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر فوری طور پر ڈاکٹر بہارشاہ کو باحفاظت رہا نہ کیا گیا تو ریاست آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے تمام صوبوں کے تمام ہسپتالوں میں احتجاج کے ساتھ دیگر مزاحمتی حکمت عملی اختیار کر سکتے ہیں ۔

سرکاری اداروں کی پرائیویٹائزیشن کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ۔

بلوچستان کے ڈاکٹرز کو انکے جائز حقوق دیے جائیں ۔

مركزی ترجمان ڈاکٹرز جائنٹ ایکشن کمیٹی وائے ڈی اے آزاد کشمیر /پی ایم اے آزاد کشمیر

ڈاکٹر وقار اشرف بٹ
ڈاکٹر راجہ بشارت حیات خان ۔

لوگ کہتے ہیں عورتیں راز نہیں رکھتیں جبکہ عورتیں کہتی ہیں ہم تو رکھتی ہیں لیکن جسے بتاتی ہیں وہ نہیں رکھتی ✌🏻
08/01/2025

لوگ کہتے ہیں عورتیں راز نہیں رکھتیں جبکہ عورتیں کہتی ہیں ہم تو رکھتی ہیں لیکن جسے بتاتی ہیں وہ نہیں رکھتی ✌🏻

FULLY Funded Scholarships Under Endowment fund for Professional Development and HigherEducation of Lawyers.
08/01/2025

FULLY Funded Scholarships Under Endowment fund for Professional Development and HigherEducation of Lawyers.

District Kharan - Final Recommend MERIT List a f SBK Pass Candidates
08/01/2025

District Kharan - Final Recommend MERIT List a f SBK Pass Candidates

ڈسٹرکٹ قلات DRC نے فائنل لسٹ آویزاں کر دیا گیاGood luck
08/01/2025

ڈسٹرکٹ قلات DRC نے فائنل لسٹ آویزاں کر دیا گیا
Good luck

03/10/2024

آخر کار ، دیر ہائے دروست ہائے ،
اب گوگل میپ استعمال کرنے والوں کو بی یم سی کالج کا پتہ چل جائے گا ،

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا Deep Respect and graduate from Bolanian...
07/07/2024

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Deep Respect and graduate from Bolanians for Chacha Hazara while performing his Duty honestly with Dedication in Bolan Medical College Quetta ,
Weldone Chacha 👏👏,

Address

Jinnah Road
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta The Capital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share