زندگی کے رنگ

زندگی کے رنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from زندگی کے رنگ, Digital creator, Quetta.

زندگی کے رنگ ایک ایسا صفحہ ہے جہاں
احساسات، حقیقت، مزاح، سوچ اور روزمرہ زندگی کی خوبصورت جھلکیاں شیئر کی جاتی ہیں۔
ہم لفظوں میں وہ بات کہتے ہیں جو دل محسوس کرتا ہے۔ 🌿✨

22/09/2026

21/09/2026
21/09/2026

19/09/2026
اطلاع براۓ مسافر حضرات ،،،رودملازئ کی روڈپر کئ دنوں سےرش زیادہ لگ رہی ہیں رودملازئ مشہورسپرہ راغہ روڈ پراس وقت دیہات کےب...
21/05/2026

اطلاع براۓ مسافر حضرات ،،،رودملازئ کی روڈپر کئ دنوں سےرش زیادہ لگ رہی ہیں رودملازئ مشہورسپرہ راغہ روڈ پراس وقت دیہات کےبغیرعلاقہ میں کوئ ھوٹل ہیں اور نہ گاڑیوں کی مرمت کےلیےکوئ خاص دوکان ہیں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جو دیہاتوں سےبالکل دورہیں ،لہذا اگرکوئ مسافرکوکوئ مشکل پیش آۓیاکھانے پینے کی چیزیں میسرنہ ھوں توھم سےاس نمبرز پرابطہ کریں 03327910971 ،اور یامیرا بڑابھائ جمال الدین تارن صاحب سے اس نمبر،،،03366647771 ،،،،پررابطہ کریں ا ن شاءاللہ ھم آپکے خدمت میں حاضر ھونگے،،،،،،،آپ سب کابھائ،،، ماسٹرمحمدعظیم تارن رودملازئ،

15/05/2026

📢 سپیرہ راغہ روڈ کی خراب حالت پر فوری توجہ دی جائے
سپیرہ راغہ روڈ نااہل ٹھیکیدار کی وجہ سے شدید خراب ہو چکی ہے، اور حالیہ سیلاب کے باعث مزید تباہی کا شکار ہو گئی ہے۔
عام عوام کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ صرف ایک سڑک کا مسئلہ نہیں بلکہ لوگوں کی روزمرہ زندگی، روزگار اور بچوں کے مستقبل کا مسئلہ بن چکا ہے۔
🙏 متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اور اس مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے اور ہماری مشکلات آسان کرے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭مولانا محمد ادریس کی شہادت ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ ایسے علماء امت کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، اور ا...
05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
مولانا محمد ادریس کی شہادت ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ ایسے علماء امت کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، اور ان کی جدائی دلوں کو غمگین کر دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اہلِ خانہ اور تمام متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی کے رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share