Pakistan pti news

Pakistan pti news اسلام علیکم
اس پیج پر اپ کو پاکستان کی موجودہ صورت حال سے متعلق ہر قسم کی معلومات ملے گی۔

‏30 سال سے جاری امید کا سفر!آئیں مل کر مکمل کریں شوکت خانم ہسپتال کراچی کو اور ایک اور نہیں کو ہاں میں بَدَل کر دکھائیں۔...
20/12/2024

‏30 سال سے جاری امید کا سفر!

آئیں مل کر مکمل کریں شوکت خانم ہسپتال کراچی کو اور ایک اور نہیں کو ہاں میں بَدَل کر دکھائیں۔

‎ ‎

 ہم بحیثیت ایک قوم رہتے ہوئے ان سب کا بائیکاٹ تو کر ہی سکتے ہیں🙏
02/12/2024


ہم بحیثیت ایک قوم رہتے ہوئے ان سب کا بائیکاٹ تو کر ہی سکتے ہیں🙏

28/11/2024

‏کیا آپ دوبارہ عمران خان کی کال پہ اسلام آباد کا رخ کریں گے؟
ہر ایک فالور کا جواب چاہیے۔
شکریہ

یزید بھی اندھیرے میں حملہ کرتا تھا اور یہ بھی یزید کے پیروکار ہیں۔ یزید بھی نماز میں لوگوں کو شہید کرتا تھا، انہوں نے بھ...
27/11/2024

یزید بھی اندھیرے میں حملہ کرتا تھا اور یہ بھی یزید کے پیروکار ہیں۔
یزید بھی نماز میں لوگوں کو شہید کرتا تھا، انہوں نے بھی صابت کیا کہ ہم یزید کے پیروکار ہیں۔
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی😭😭😭

26/11/2024

بزدل قیادت نے احتجاج منسوخ کر دیا۔
کیا اب قوم واپس چلی جائے گی افسوس نہیں ہو گا کہ ہم اپنے مائوں کے لال کو شہید کروا کر اب پشت دکھا کر بھاگ رہے ہیں۔
کفن باندھ کر آۓ تھے کھاں گیا گنڈاپور کا کفن اب۔

‏🚨 اہم اپیل ڈی چوک میں فسطائی حکومت نے تمام سٹریٹ لائیٹس بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے احتجاج کے شرکاء کو دشواری کا سامنا ہ...
26/11/2024

‏🚨 اہم اپیل

ڈی چوک میں فسطائی حکومت نے تمام سٹریٹ لائیٹس بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے احتجاج کے شرکاء کو دشواری کا سامنا ہے، راولپنڈی اسلام آباد کے عوام سے درخواست ہے کہ ان کے لئے ٹارچ اور سرچ لائیٹس کا انتظام کریں۔

26/11/2024


26/11/2024

جن کے مرنے پر رات سے میڈیا شور مچا رہا ہے ان کے لیے ایک اور ویڈیو۔

لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کے لئیے تحریک انصاف کا آفیشل SNAPCHAT جوائن کریں۔ملک میں اکثر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک ہیں اور...
26/11/2024

لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کے لئیے تحریک انصاف کا آفیشل SNAPCHAT جوائن کریں۔

ملک میں اکثر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک ہیں اور روایتی طور پر انٹرنیٹ کو انتہائی سلو کر دیا گیا ہے۔

دیئے گئے QR -code کو سکین کر کے خود کو اور اپنے اہل خانہ کو باخبر رکھیں۔

میری پوری قوم سے درخواست ہے کہ اب تو تمہارے محافظ بھی تمہارے ساتھ ہیں راستہ سب کلیئر ہو چکا ہے نکل آئو اب🙏🙏🙏
26/11/2024

میری پوری قوم سے درخواست ہے کہ اب تو تمہارے محافظ بھی تمہارے ساتھ ہیں راستہ سب کلیئر ہو چکا ہے نکل آئو اب🙏🙏🙏

Address

Quetta
87

Telephone

+923128886945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan pti news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan pti news:

Share