Mr. Quetta

Mr. Quetta میں ہوں مسٹر کوئٹہ
اپنے خیالات، اپنا انداز، اپنے شہر کا نام۔
یہاں زندگی کوئٹہ اسٹائل میں ہے! 💪
(1)

بلوچ اور پشتون کو خود اتنے محب وطن کہاں سے ہوئے، اب اسی تیزی سے وہ غدار اور نمک حرام ثابت کیے جا رہے ہیں ۔
16/08/2026

بلوچ اور پشتون کو خود اتنے محب وطن کہاں سے ہوئے، اب اسی تیزی سے وہ غدار اور نمک حرام ثابت کیے جا رہے ہیں ۔

بس اب ہماری خوشی اور غم کا دار و مدار انٹرنیٹ ہے،
15/08/2026

بس اب ہماری خوشی اور غم کا دار و مدار انٹرنیٹ ہے،

کیا وجہ ہوسکتی ہے۔۔۔؟
11/08/2026

کیا وجہ ہوسکتی ہے۔۔۔؟

اور پھر بھی دشمن کو بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے
09/08/2026

اور پھر بھی دشمن کو بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے

ظہور جمالزئی مجرم ہے، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ اسے گرفتار کریں، عدالت میں پیش کریں اور ایسی سزا دیں کہ آئندہ کوئی ایسا ...
07/08/2026

ظہور جمالزئی مجرم ہے، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ اسے گرفتار کریں، عدالت میں پیش کریں اور ایسی سزا دیں کہ آئندہ کوئی ایسا جرم کرنے کی ہمت نہ کرے۔

لیکن حکومت سے ایک سوال ضرور بنتا ہے۔ اگر مجرم آپ کی گرفت سے باہر ہے تو اس کا گھر گرا کر آخر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ ریاست کی طاقت بلڈوزر چلانے سے نہیں، مجرم کو پکڑنے سے نظر آتی ہے۔

گھر گرا دینے سے نہ مقتول کو انصاف ملے گا اور نہ ہی مجرم خود چل کر گرفتاری دے گا۔ اگر حکومت واقعی سنجیدہ ہے تو اپنی پوری توانائی مجرم کی گرفتاری پر لگائے، نہ کہ ایسے اقدامات پر جن سے صرف یہ تاثر ملے کہ اصل کام کے بجائے نمائشی کارروائی کی جا رہی ہے۔

عوام کو ملبے کے ڈھیر نہیں، انصاف چاہیے۔ انصاف تب ہوگا جب مجرم قانون کی گرفت میں ہوگا، نہ کہ جب ایک گھر زمین بوس کر دیا جائے۔

ہم ابھی ایک سانحے کا غم بھی نہیں سنبھال پاتے کہ ایک اور المیہ ہمارے سامنے آ کھڑا ہوتا ہے۔22 جون کو کوئٹہ پریس کلب میں ضل...
06/08/2026

ہم ابھی ایک سانحے کا غم بھی نہیں سنبھال پاتے کہ ایک اور المیہ ہمارے سامنے آ کھڑا ہوتا ہے۔

22 جون کو کوئٹہ پریس کلب میں ضلع قلات سے تعلق رکھنے والے ایک متاثرہ خاندان کی خواتین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کی۔ رخسانہ عزیز نے بتایا کہ ان کی بھتیجی لائبہ ستار تین ماہ سے لاپتا ہے، جبکہ اس سے قبل ان کے بھائی عبدالستار نیچاری کو قتل کر دیا گیا تھا۔

رخسانہ عزیز کے مطابق عبدالسلام نامی شخص نے لائبہ ستار کا رشتہ مانگا تھا، لیکن خاندان کی جانب سے انکار کر دیا گیا۔ ان کا الزام ہے کہ رشتہ نہ ملنے پر عبدالسلام نے ان کے بھائی، یعنی لائبہ کے والد عبدالستار نیچاری کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 19 مارچ کو نامعلوم افراد نے لائبہ ستار کو اغوا کر لیا، جس کے بعد گھر پر کالعدم تنظیم کے نام سے ایک پرچی بھی بھیجی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ لڑکی ان کے پاس ہے۔ تاہم، رخسانہ عزیز کے مطابق جب انہوں نے سیکیورٹی فورسز سے رابطہ کیا تو انہیں بتایا گیا کہ لائبہ کسی کالعدم تنظیم کے پاس نہیں بلکہ عبدالسلام نے اسے اغوا کیا ہے۔

ان کے مطابق احتجاج کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کی اور ملزم کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی، مگر تین ماہ گزرنے کے باوجود نہ صرف عبدالسلام گرفتار ہو سکا بلکہ لائبہ ستار بھی تاحال بازیاب نہیں ہو سکی۔ متاثرہ خاندان کا دعویٰ ہے کہ ملزم عبدالسلام محکمہ پولیس میں ملازم ہے، اسی لیے اس کے خلاف مؤثر کارروائی نہیں کی جا رہی۔

پریس کانفرنس کے دوران مقتول عبدالستار نیچاری کی والدہ شاہ بی بی نے کہا

اگر میرے بیٹے کے قاتل کو گرفتار نہ کیا گیا تو میں خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا دوں گی۔ پولیس دندناتے پھرنے والے ملزمان عبدالسلام اور اس کے بھائی طیب کو گرفتار نہیں کر رہی۔ آخر ہمیں بتائیں، ہم انصاف کے لیے کس کے دروازے پر جائیں؟

ہم تو صرف شرمندگی سے ڈوب مرنے کے قابل رہ گئے ہیں۔
04/08/2026

ہم تو صرف شرمندگی سے ڈوب مرنے کے قابل رہ گئے ہیں۔

زندگی سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتیاس لیے جتنی نعمتیں میسر ہیں ان پر شکر گزار رہیں، شکر ہی انسان کو ہر حال میں سکون دیتا ...
04/08/2026

زندگی سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتی
اس لیے جتنی نعمتیں میسر ہیں ان پر شکر گزار رہیں، شکر ہی انسان کو ہر حال میں سکون دیتا ہے۔

کیا ریکوڈک پروجیکٹ، سیندک پروجیکٹ، سی پیک گوادر، سوئی گیس اور بارڈرز پر ٹیکس سردار لیتے ہیں؟یا سونا، چاندی اور گیس سردار...
01/08/2026

کیا ریکوڈک پروجیکٹ، سیندک پروجیکٹ، سی پیک گوادر، سوئی گیس اور بارڈرز پر ٹیکس سردار لیتے ہیں؟
یا سونا، چاندی اور گیس سردار نکال کر لے جا رہے ہیں؟

کیا سرداروں نے بارڈرز بند کر کے بلوچستان کے نوجوانوں کو بے روزگار کیا ہے؟

کون سا سردار ملک چھوڑ کر باہر شفٹ ہوا ہے؟
کس سردار کی لندن، دبئی یا امریکہ میں جائیداد ہے؟
کس سردار نے جزیرہ خریدا ہے؟

آمین ❤️❤️
01/08/2026

آمین ❤️❤️

Address

Brewery Road Quetta
Quetta
87800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share