19/12/2022
کوئٹہ کے مشہور تعلیمی ادارہ۔👇جس میں اب بھیڑ بکریاں پالی جاتی ہے۔
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ کے ہاسٹل کے حالات زار۔۔۔
یہ حالات پہلے گاؤں کے باثر لوگوں کے ہوتے تھے اور ہم دیکھتے اور سنتے تھے کہ پلاں نے اپنے سکول سے مہمان خانہ بنایا ہے اور پلاں نے اپنے سکول کے اندر گاۓ بھینس بکری وغیرہ رکھی ہے۔ اور اج کوئٹہ شہر کے اندر تعلمی ادارے کی اسی طرح حالات دیکھ رہا ہوں۔ سائنس کالج ہاسٹل گزشتہ 10 سال سے بند پڑا ہوا ہے اور ہاسٹل کے اندر بھیڑ بکریا رکھی ہوی ہے۔اور کالج کے غریب اور نادار طلباء بازار کے پرئیوٹ ہاسٹل اور کراۓ کے کمروں میں خوار وزار ہے۔
چیف جسٹس بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سائنس کالج ہاسٹل طلباء لیکئے کھول دیا جاۓ۔