Today Quetta

Today Quetta 🌹🌹 ❤️❤️🌹🌹

کراچی: بلدیہ گلشن مزدور نیول گیٹ ماشااللہ کوئٹہ ہوٹل پر فائرنگ 02 افراد جاں بحق ۔چھیپا ذرائع۔
04/08/2025

کراچی: بلدیہ گلشن مزدور نیول گیٹ ماشااللہ کوئٹہ ہوٹل پر فائرنگ 02 افراد جاں بحق ۔چھیپا ذرائع۔

ہوشیار خبردار کوئٹہ والوں✌کوئٹہ کا ایک ظالم۔ صحافی جو اج کل مظلوم کی اواز اٹھانے کے بجائے غریب کوئٹہ کے دوکانداروں  کی۔چ...
28/07/2025

ہوشیار خبردار کوئٹہ والوں✌
کوئٹہ کا ایک ظالم۔ صحافی جو اج کل مظلوم کی اواز اٹھانے کے
بجائے غریب کوئٹہ کے دوکانداروں کی۔چیزوں کی سوشل میڈیا پر مشہوری کےلئے 25 ہزار۔ روپے۔ سود لیتا ہے جو ایک صحافی کے لیے انتہائی شرم کا مکام ہے
۔ ۔صحافی کا مطلب غریب کی آوازاحکام بالا تک پہنچانا اور مظلوم کا ساتھ دینا لیکن ایک دلال صحافی بلیک میلر عتیق کاکڑ جو اج کل مشہوری۔ کے۔ نام پر غریب عوام کو لوٹ رہا ہے تو کوئیٹہ کے عوام سےگزارش ہے کہ اس سے فراڈی سے دور رہے ۔

اداکارہ ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 ماہ قبل ہوئیاکتوبر سے فلیٹ کا کرایہ اور بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر اپارٹمنٹ کی بجلی منقط...
09/07/2025

اداکارہ ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 ماہ قبل ہوئی

اکتوبر سے فلیٹ کا کرایہ اور بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر اپارٹمنٹ کی بجلی منقطع تھی

اداکارہ حمیرا اصغر نے مئی 2024 میں آخری بل جمع کرایا تھا

چار ماہ بل کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی گئی

اداکارہ حمیرا اصغر کے موبائل نمبر سے آخری کال بھی ستمبر 2024 میں ڈائل کی گئی

ستمبر 2024 کے بعد سے کوئی کال ریکارڈ موجود نہیں

اداکارہ کے ورثا میں والد والدہ بہن ،دو بھائی شامل ہیں

حمیرا اصغر کے اہل خانہ کل کراچی پہنچ کر قانونی کاروائی کے بعد تدفین کرینگے۔۔

کتنا درد ناک اور قیامت خیز سانحہ ہے !اللہ پاک مصور خان شہید کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمینمصور خان ک...
27/06/2025

کتنا درد ناک اور قیامت خیز سانحہ ہے !

اللہ پاک مصور خان شہید کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
مصور خان کاکڑ کی لاش اسپلنجی مستونگ سے برآمد جو کہ مسخ شدہ ھے اور کافی پرانا ھے
اس کا حساب کتاب بگٹی کو جکانا پڑے گا

ٹیکس بمقابل مراعات : پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر ہمارے من...
27/06/2025

ٹیکس بمقابل مراعات : پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
دوسری تصویر ہمارے منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں 19 افراد متعلقین کی لا پرواہی کیوجہ سے دریائے سوات میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کیلیئے شرم کا مقام ہے۔ یہ لوگ قوم کے وسائل کو ضائع کررہے ہیں۔ ایسے بیکار اداروں کو ختم کرکے قومی خزانے پر بوجھ کو کم کیا جائے۔

بوستان میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کرنے والا مرکزی ملزم بسم اللّٰہ کو گرفتار کرلیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ ملزم کو...
29/04/2025

بوستان میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کرنے والا مرکزی ملزم بسم اللّٰہ کو گرفتار کرلیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ

ملزم کو گزشتہ رات بوستان سے گرفتار کرلیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ

ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا

24 اپریل بروز جمعرات کی رات بچہ شکیل احمد لاپتہ ہوا ، تھانہ انچارج بوستان سید بشیر آغا

جمعہ کی رات کو پوٹی ناصران سرخ پہاڑ سے لاش برآمد کرلی گئی ، تھانہ انچارج بوستان سید بشیر آغا

اطلاعی رپورٹ کے بعد لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ

پشین کلی کربلا کا واقعیہ 2 رمضان کو پیش آیا اور ویڈیو 10 رمضان کو دیکھایا جارہا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ دال پورا کالا ہے
12/03/2025

پشین کلی کربلا کا واقعیہ 2 رمضان کو پیش آیا اور ویڈیو 10 رمضان کو دیکھایا جارہا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ دال پورا کالا ہے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی جیک ہونے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس سے اب تک کتنے مغویوں کو بازیاب کروایا گیا او...
12/03/2025

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی جیک ہونے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس سے اب تک کتنے مغویوں کو بازیاب کروایا گیا اور وہ اب کس حالت میں ہیں تفصیلات اور اعداد و شمارکیلئے یہ رپورٹ ملاحظہ فرمائیں

کوئٹہ: گزشتہ روز مشکاف میں بی,ایل,اے کی جانب سے ہائی جیک اور حملے کی زد میں آنے والی ٹرین جعفر ایکسپریس سے اب تک 104 افراد بازیاب ہوکر منظرعام پر آسکے 18 گھنٹے گزرنے کے بعد گزشتہ شب 11 بجے بازیاب ہونے والے افراد کو بذریعہ ویگن سخت سیکورٹی میں کوئٹہ پہنچایا گیا, کوئٹہ پہنچنے والے مسافروں کی تعداد 57 ہے جبکہ 11 مسافر آب گم اور مچھ میں اپنے عزیز و اقارب کے پاس رک گئے ہیں

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک مچھ اور دیگر ہسپتالوں میں کُل 19 زخمی افراد کو لایا گیا ہے ابھی تک کوئی لاش کسی ہسپتال میں نہیں لائی گئی۔

اب تک بازیاب ہونے والے مغویوں میں 58 مرد,31 عورتیں اور 15 بچے شامل

18/02/2025

بارکھان:مسلح افراد نےکوئٹہ سےفیصل آبادجانےوالی بس سے 7 افراد کو اُتار کر شناخت کےبعد قتل کردیا۔6 کی لاشیں لیویز کو مل چکی ہیں ایک کی تلاش جاری ہے۔ذرائع

کوئٹہ گلستان روڈ محمود قلعہ کے قریب چوری کی ہوئی گاڑی کلٹی ہوگئی، گاڑی عسکری پمپ کوئٹہ سے چوری ہوئی تھی،  ایک چور زخمی ہ...
18/02/2025

کوئٹہ گلستان روڈ محمود قلعہ کے قریب چوری کی ہوئی گاڑی کلٹی ہوگئی، گاڑی عسکری پمپ کوئٹہ سے چوری ہوئی تھی، ایک چور زخمی ہوا ہے ، چور کا تعلق سٹیلائٹ ٹاؤن کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے ، اور قوم نورزئی ہے۔

13/01/2025

توبہ توبہ 😭😭
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
دہ دے بڑوا مرگ روا دئ
Naseer Ahmed #

اس بندے اپنے محفلوں میں نہ بلائے یہ بندہ اکثر محفلوں میں دین اسلام کا مزاق اڑاتا ہے🙏🙏🙏
13/01/2025

اس بندے اپنے محفلوں میں نہ بلائے
یہ بندہ اکثر محفلوں میں دین اسلام کا مزاق اڑاتا ہے🙏🙏🙏

Address

Qandari Bazar Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share