Mukhtair ahmad baloch

Mukhtair ahmad baloch Mûkhtãîr Âhmad Bãlôçh

19/01/2022

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟

جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
Mukhtair Ahmad .❤❤❤

15/01/2022
  ❤❤❤❤❤❤❤❤
14/01/2022


❤❤❤❤❤❤❤❤

13/01/2022

*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*
*🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

• *👈 عورت کی مثال* 👉

ایک مرتبہ ایک بزرگ نے ایک محفل میں اپنی بند ہتھیلی کو سب کی طرف کر کے دریافت فرمایا میرے ہاتھ میں کیا ہے۔؟

کچھ نے جواب دیا شائد آپ کے ہاتھ میں ہیرے جواہیرات ہیں،

پھر ایک صاحب سے پوچھا انہوں نے بھی کچھ سوچنے کے بعد جواب دیا :- شائد سونا ہے۔

پھر پوچھنے پر ایک نے جواب دیا کہ آپ کے ہاتھ میں اگر ہیرے جواہیرات نہیں اور سونا بھی تو یقینا چاندی یا کوئی قیمتی چیز ہوگی۔

تب ان بزرگ نے اپنے ہاتھ کو کھولا تو ان کے ہاتھ پر چند کنکریا تھی سب حیران رہ گئے۔

ارشاد کیا: عورت کی مثال اس بند مٹھی کی طرح کی اگر وہ بند ہے
( یعنی باپردہ ) ہے تو ہیرے جواہیرات، سونا چاندی اور اس کی بیش بہا قیمت ہے لیکن اگر وہ مٹھی کی طرح کھل جائے ( بے پردہ ہوجائے ) تو وہ بے وقعت پتھر اور کنکریوں کی مانند ہے جس کی کوئی عزت اور قیمت نہیں۔

_سب دوست ایک بار درودشریف پڑھ لیں_
_ایک بار درودشریف پڑھنے سے_
_ﷲ تعالیٰ دس مرتبہ رحمت فرماتے ہے_
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*☞⃟ Mukhtair Ahmad ⃟☜*

روئے، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گئے کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گئے دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگخود...
13/01/2022

روئے، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گئے
کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گئے

دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگ
خود پہ اپنی موت کا الزام دھر کے مر گئے !!........

10/01/2022
Thank you for all the memories, 2021!Hello to 2022, May this year bring more positive vibes in our life ❤️Happy New Year...
06/01/2022

Thank you for all the memories, 2021!

Hello to 2022, May this year bring more positive vibes in our life ❤️

Happy New Year to all my Followers 🎆🎇

04/01/2022



04/01/2022


اللہ آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب کرے
آپ کو اور آپ کے چا ہنے والوں کو ہر وبائی اور موذی مرض سے محفوظ رکھے
خوش رھیں اور خوشیاں بانٹیں

  like   and   zaroor karna Thank you so much
27/12/2021

like and zaroor karna
Thank you so much

تعلقات ختم کرنا تکلیف دہ نہيں، بلکہختم کرنے کا طریقہ تکلیف دہ ہوتا ھے💛
04/11/2021

تعلقات ختم کرنا تکلیف دہ نہيں، بلکہ
ختم کرنے کا طریقہ تکلیف دہ ہوتا ھے💛

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhtair ahmad baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category