07/07/2025
کمسن خوبصورت لڑکی کی زندگی ظلم کا شکار۔ ماں نے بیٹے کی رضامند ی سے بہو کو جبراً جسم فروشی پر مجبور کیا ۔۔۔ انکار پر لڑکی پر کیا جاتا بہیمانہ تشدد۔۔ دیکھیے اِس ویڈیو میں ماں کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر گھر چھوڑنے والی لڑکی کی وہ سچی کہانی، جو ہر لڑکی کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے