Qabaili News

Qabaili News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qabaili News, Media/News Company, Press club Quetta, Quetta.

کوٹہ پشاور کراچی کابل کندھار دبئ ابو ظہبی سعودی تہران ژوب ڈیرہ بنوں چمن پشین قلعہ سیف اللہ لورالائی موسی خیل سوات لکی مروت وزیرستان قلعہ عبداللہ زیارت ہرنائی دکی باجوڑ خیبر کرم کرک صوابی

26/08/2026

اغواء کاروں کے سپورٹرز کا بیان 😡😡

26/08/2026

ژوب : مغوی بچے کے بھائ کا تفصیلی بیان ۔ بچے کے اغواء کار اور تمام کاروائ کی تفصیل ۔ تاحال اغواء کار قانون کی گرفت سے باہر ۔

26/08/2026

ژوب سے اغواء ہونے والے بچے کی رسی سے کھول کر زبردستی ویڈیو بنائ گئ ہے ۔

26/08/2026

ژوب میں بچے کو اغواء کرنے والوں کی حرکات و سکنات اور خوئ خصلت چیک کریں ۔

ژوب سے 13 سالہ مسمی بریال نامی بچہ اغواء کیا گیا ہے ۔ بچے کو صابر نامی شخص نے اغواء کیا ہے ۔ بچے کو نشہ اور دوا دیکر اغو...
26/08/2026

ژوب سے 13 سالہ مسمی بریال نامی بچہ اغواء کیا گیا ہے ۔ بچے کو صابر نامی شخص نے اغواء کیا ہے ۔ بچے کو نشہ اور دوا دیکر اغواء کیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ 24 / اگست صبح 8 بجے پیش آیا ہے ۔ اغواء کار تاحال مفرور ہے ۔
صابر نامی شخص موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔
آج تیسرا دن ہے اور تاحال بچے کو بازیاب نہیں کرایا گیا ہے جو کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

ژوب الرٹ : غیر مقامی خیمہ زن دوتانی قبیلے کے لوگوں نے مقامی کبزئ قوم کے لوگوں پر تشدد اور فائرنگ کیا ہے ، جس سے دس مقامی...
26/08/2026

ژوب الرٹ : غیر مقامی خیمہ زن دوتانی قبیلے کے لوگوں نے مقامی کبزئ قوم کے لوگوں پر تشدد اور فائرنگ کیا ہے ، جس سے دس مقامی کبزی بھی شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
علاؤہ مہینوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر مقامی دوتانی ، ناصر ، سلیمان خیل اور دیگر قبیلوں کے خیمہ زن لوگوں کو ژوب شہری کی حدود میں نہ چھوڑا جائے اور ان کو شہر سے باہر کیا جائے ۔
مقامی قبائل نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے ، کہ غیر مقامی لوگ پاکستانی اسناد شناختی کارڈ ، لوکل ، ڈومیسائل بنا کر شہر کے حالات خراب کر رہے ہیں ۔
غیر مقامی اور جعلی لوکل ڈومیسائل اور شناختی کارڈز بنانے والوں کے اسناد منسوخ کر کے شہر بدر کیا جائے ۔

26/08/2026

ژوب ڈی آئ خان شاہراہ پر درازندہ کے مقام پر حالات خراب ۔۔۔ کئ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

24/08/2026

ایماندار پشتون شخص نے 85 لاکھ روپے مالک کو واپس کر دئے ۔

24/08/2026

سرحد یونیورسٹی روات کیمپس
طلبہ کے احتجاج کے دوران مبینہ ہوائی فائرنگ کے واقعے پر لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار ولی کو تحویل میں لے کر انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Address

Press Club Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qabaili News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share