Kiran Khan Official

Kiran Khan Official I’m going to reveal two secrets of my success
1st one is -: Don’t reveal anything
2nd one is -: Keep Eagle eyes on your surroundings

ایک رزلٹ جو خوشی کے بجائے آنکھیں نم کر گیاستیانہ کے 39 گ ب کے یسین بھٹی (بورڈ آفس والے) کے بیٹے کا نہم جماعت کا آج رزلٹ ...
04/09/2026

ایک رزلٹ جو خوشی کے بجائے آنکھیں نم کر گیا

ستیانہ کے 39 گ ب کے یسین بھٹی (بورڈ آفس والے) کے بیٹے کا نہم جماعت کا آج رزلٹ جاری ہوا، جس میں اس نے 532 نمبر حاصل کیے۔

افسوس کہ آج جب اس کی کامیابی کا نتیجہ سامنے آیا تو وہ اس دنیا میں موجود نہیں تھا۔ 21 اگست 2026 کو ایک افسوسناک ٹریفک ح ا د ث ہ کے بعد وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔

532 نمبر اس کی محنت، قابلیت اور روشن مستقبل کے خوابوں کی گواہی دے رہے ہیں۔ یہ رزلٹ اس کے والدین کے لیے یقیناً فخر کا لمحہ بھی ہے اور ایک نہایت یادگار لمحہ بھی۔

کاش آج وہ خود اپنا رزلٹ دیکھتا اور اپنے والدین کے ساتھ اس کامیابی کی خوشی مناتا۔ 💔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں شروع ہونے کی اطلاعات
29/08/2026

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں شروع ہونے کی اطلاعات

27/08/2026

اتر پردیش کے کانپور میں تربیتی طیارہ گر گیا

26/08/2026

انتہائی شرمناک واقعہ
‫ ‬

24/08/2026

‏بیرسٹر گوہر اور عمران نیازی کی ملاقات
کیا یہ وڈیو AI تو نہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ابھی تک سن 2018 چل رہا ہے؟ 😱🇪🇹جی ہاں! مشرقی افریقہ کا خوبصورت ملک ...
24/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ابھی تک سن 2018 چل رہا ہے؟ 😱🇪🇹
جی ہاں! مشرقی افریقہ کا خوبصورت ملک ایتھوپیا (Ethiopia) دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کا اپنا ایک الگ اور منفرد کیلنڈر ہے۔

بڈھا سٹیا گیا ہے  ٹرمپ کی چرب زبانی سے تنگ وائٹ ہاوس ترجمان نے استعفی دے دیا ۔۔۔
17/08/2026

بڈھا سٹیا گیا ہے ٹرمپ کی چرب زبانی سے تنگ وائٹ ہاوس ترجمان نے استعفی دے دیا

۔
۔
۔

13/08/2026

گلگت بلتستان کی وادیوں میں گونجا ’’دل دل پاکستان
ننھے پاکستانیوں کا جوش، ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم اور دلوں میں وطن کی محبت—یہ منظر پاکستان سے لازوال وفا کی خوبصورت تصویر ہے

13/08/2026

کبھی سوچا ہے؟

جس پاکستان کا جشن ہم آج خوشیوں سے مناتے ہیں،
اس کے لیے کسی نے اپنا گھر چھوڑا تھا…

کسی نے اپنا شہر،
کسی نے اپنی زمین،
اور کسی نے اپنے پیارے…

لوگ خالی ہاتھ سفر پر نکلے،
مگر دل میں ایک خواب تھا

معاشرے میں دندنانے والے درندوں سے کیسے بچا جائے؟
12/08/2026

معاشرے میں دندنانے والے درندوں سے کیسے بچا جائے؟

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiran Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kiran Khan Official:

Shortcuts

Share