𝔸𝕞𝕒𝕫𝕚𝕟𝕘 𝕎𝕠𝕣𝕝𝕕

𝔸𝕞𝕒𝕫𝕚𝕟𝕘 𝕎𝕠𝕣𝕝𝕕 This page is for audience entertainment and mind refreshment🎄

پختونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین، تحریک  تحفظ آئین پاکستان سربراہ و اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے پاس پختونخوا نیشنل ...
05/03/2026

پختونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ و اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے پاس پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی چیئرمین و نو منتخب ممبر قومی اسمبلی خوشحال کاکڑ کا ان کی سیٹ پر آمد

خوشحال خان کاکڑ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے پاس جا کر ان کے سیٹ پر ملے

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے پھر خوشحال خان کاکڑ کو ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔۔۔۔

دا انځور په دې اوسني وخت کې د هر پښتون اصلي هیلې او سیاسي ارمانونه څرګندوي.دا یووالی او همغږي د پښتون ملت لپاره د امید یو څراغ دی.

عثمان لالا او مشر د یوې کورنۍ په څیر وو او په هر سخت وخت کې د یو بل سره ټینګ ولاړ وو
.....الله دې د پښتنو ترمنځ یووالي رامنځته کړي

28/02/2026

مولانا فضل الرحمان صاحب امت مسلمہ کے حکمرانوں کو للکار رہا ھے۔۔۔
کہ اے حکمرانو اب بھی وقت ھے سمبل جاو، ھوش کے ناخن لو پھر سب کی باری ائی گی۔۔۔۔
مغرب کی کٹ پتلی مت بنو۔۔۔۔۔

ھم بحیثیت  مسلمان رمضان المبارک میں عام دنوں سے زیادہ چیزوں میں ملاوٹ، دونمبری اور چیزوں کو مہنگا بیچتے ھیں اور پر رب ال...
17/02/2026

ھم بحیثیت مسلمان رمضان المبارک میں عام دنوں سے زیادہ چیزوں میں ملاوٹ، دونمبری اور چیزوں کو مہنگا بیچتے ھیں اور پر رب العالمین سے دعا مانگتے ہیں کہ ہمیں بخش دے۔۔۔
تو ہمیں اللہ تعالٰی سے دعا مانگنا چاہیے یا رب العالمین ہمیں نیک کاموں کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔
****دو دن بعد وہ مہینہ آرہا ھے****
جس میں دوکاندار حضرات 10 والا چیز 50 روپے میں بیچ کر مسجد کی طرف دوڑے گا کہیں میرا نماز رہ نہ جائے۔۔۔

13/02/2026
13/02/2026
👇کمنٹس میں حاضری لگائیںان سب میں سے آپ نے کس کو ووٹ دیا تھا۔۔۔اور ان سب میں سے آپ لوگوں کا پسندیدہ لیڈر کونساھے۔۔۔جس پر ...
12/02/2026

👇کمنٹس میں حاضری لگائیں
ان سب میں سے آپ نے کس کو ووٹ دیا تھا۔۔۔
اور ان سب میں سے آپ لوگوں کا پسندیدہ لیڈر کونساھے۔۔۔
جس پر آپ لوگ فخر محسوس کرتے ھو۔۔۔۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مشہور کمپنی زیڈ کے بی کے مالک محبت خان خلجی نے پی ایس ایل کے مہنگے ترین ٹیم ملتان سلطان کو 245 ...
10/02/2026

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مشہور کمپنی زیڈ کے بی کے مالک محبت خان خلجی نے پی ایس ایل کے مہنگے ترین ٹیم ملتان سلطان کو 245 لاکھ میں خرید لیا۔۔۔
PSL

کس کس علاقے میں نیٹ سروس بحال ہو گیا سب اپنے علاقے کا نام کمنٹ میں بتا دے۔۔۔۔بلوچستان بھر میں 31جنوری سے انٹرنیٹ بند تھا...
05/02/2026

کس کس علاقے میں نیٹ سروس بحال ہو گیا سب اپنے علاقے کا نام کمنٹ میں بتا دے۔۔۔۔
بلوچستان بھر میں 31جنوری سے انٹرنیٹ بند تھا، جوکہ رات کو کئی اضلاع میں سروس بحال کر دیا۔۔۔۔۔

04/02/2026
29/01/2026

کل دھوپ تھی آج اگرچہ دھوپ کچھ کم تھوڑے تھوڑے بادل بھی سماء پر موجود ہونگے آج شام کے وقت شائد کوئٹہ یا کوئٹہ کے نواح میں ایک آدھ جگہے بوندا باندی بھی ہوجائے
آج کوئٹہ میں درجہ حرارت زیادہ سے یادہ 8 تک رہے گا اور کم سے کم مائنس 1 یا 2 تک جائےگا
کل کا دن ان شاء اللہ آج سے بھی گرم ہوگا۔
آج ہواوں کی اسپیڈ کی آخری لمٹ 15 ہوگی۔
ایک اور بادل نزدیک آچکا ہے مگر اس بار کا یہ بادل سب کا نہیں یہ کچھ محدود اور ہم معدود علاقوں کیلئے ہوگا پھر بھی آمدہ بادل نصف سے زائد بلوچستان کو کور کریں گے اس بار کے ان بادلوں کا زور شمال کی طرف ہوگا
فروری کو دوسرا بادل آئے گا اس کا زور ان شاء اللہ ہر ایک کی طرف ہوگا
ان کے علاوہ بھی بارشیں ہیں مگر وہ کچھ پیچھے جب وہ آگے آئیں تو ہم بھی آپ کو اسے کچھ دن پہلے اپڈیٹ دینگے۔۔۔

29-01-2026

28/01/2026

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝔸𝕞𝕒𝕫𝕚𝕟𝕘 𝕎𝕠𝕣𝕝𝕕 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share