Voice of Balochistan

Call Directions Website Contact the business

Voice of Balochistan VOB is a platform aimed at showcasing Balochistan, its rich culture, heritage & multi-ethnic people.
(1)

02/10/2026

بلوچستان کی باڈر ٹریڈز پر سیکیورٹی کیوں اہم ہے؟

افغانستان اور ایران کے ساتھ تجارت بلوچستان کی معیشت کے لیے اہم ہے، مگر سیکیورٹی چیلنجز نے تجارتی سرگرمیوں کو متاثر کیا۔باڈر سیکیورٹی، مؤثر مینجمنٹ و تجارت کا تسلسل، بلوچستان کے معاشی مستقبل کے لیے کیوں ضروری ہیں؟

🎥 جانیئے مکمل صورتحال وائس آف بلوچستان کی خصوصی ویڈیو میں ۔

01/10/2026

From Balochistan to the Global Stage!

Celebrating Jalila Haider, now honoured with the Right Livelihood Award 2026.Her recognition is a powerful reminder of the resilience, courage and contribution of its people on the global stage.

Get to know more about her journey with VoB.

30/09/2026

Discover 4 of Gwadar’s most accessible and must-visit spots in our exclusive video! 🌊✨

Planning a getaway this holiday season? Add Gwadar to your list and explore the coastal beauty, scenic views, and hidden gems of Balochistan.

29/09/2026

بلوچستان میں سیاحت کا اسکوپ غیر معمولی ہے۔

تقریباً 770 کلومیٹر ساحلی پٹی کے ساتھ گوادر، کنڈ ملیر، ہنگول، زیارت، مولہ چٹوک، بولان اور ہرنائی جیسے مقامات موجود ہیں، اور حکومت بھی ساحلی و شمالی علاقوں میں سیاحتی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

پاکستان میں سیاحت 2023 میں تقریباً 5.8٪ معیشت اور 6.7٪ روزگار سے منسلک تھی۔ بلوچستان میں اس وقت تقریباً 38 لاکھ افراد برسرِروزگار ہیں، اس لیے اگر بلوچستان صرف قومی اوسط کے برابر سیاحت کو لے آئے تو تقریباً 2.5 لاکھ مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا۔ ہوٹل، ریسٹورنٹ، ٹرانسپورٹ، ٹور گائیڈنگ، دستکاری، ہوم اسٹے اور دیگر کاروباروں میں روزگار کے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔

اگر سالانہ صرف 10 لاکھ سیاح اوسطاً 50 ہزار روپے بلوچستان میں خرچ کریں تو تقریباً 50 ارب روپے سالانہ براہِ راست مقامی معیشت میں گردش کریں گے

یعنی فائدہ صرف حکومت کو ٹیکس کی شکل میں نہیں بلکہ دکاندار، ڈرائیور، ہوٹل مالک، ماہی گیر، دستکار اور عام خاندان تک پہنچے گا۔

آپ اس بارے میں کیا راۓ رکھتے ہیں ، کمنٹ سیکشن میں ضرور اظہار کیجیۓ گا ۔

28/09/2026

ملیے گوادر کی پہلی خاتون مچھلی فروش سے، جو روایتی سوچ کو چیلنج کرتے ہوئے بلوچستان کی خواتین میں کاروباری جذبے اور خودمختاری کی نئی مثال قائم کر رہی ہیں۔

وائس آف بلوچستان کی خصوصی ویڈیو میں ان کے حوصلے، جدوجہد اور متاثرکن سفر کے بارے میں جانیے۔

27/09/2026
Quiz Time! 🔍 Which Baloch poet is known as the “Father of Balochi literature”?Drop your answers in the comments!        ...
27/09/2026

Quiz Time! 🔍 Which Baloch poet is known as the “Father of Balochi literature”?
Drop your answers in the comments!

26/09/2026

چیف منسٹر بلوچستان کا بیان ،مستونگ کے باغات کا صفایا ضروری یا موجودہ سکیورٹی چیلنجز کے لیے حکومت بلوچستان کے پاس کوئی نیا آپشن ہے۔

جانیئے بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال وائس آف بلوچستان کی خصوصی ویڈیو میں ۔

لنک:
https://youtu.be/ZnQvEs-sFk4?si=A_4G_Eup_15V0D0D
CMO Balochistan Nawabzada Mir Jamal Khan Raisani

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Balochistan:

Shortcuts

Share