
05/08/2024
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ نصیرآباد کے صدر میر جہانزیب خان جمالی صاحب نے کہا ہے کہ نا حق قید کے 365 دن مکمل
قوم کی خاطر خان صاحب نے کال کوٹھری میں ناحق ایک سال رہ کر اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کر کے جو مثال قائم کی ہے وہ بے مثال ہے، قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑے رہنے پر قوم اپنے بیٹے، اپنے بھائی، اپنے قومی ہیرو عمران خان کو سلام پیش کرتی ہے