Rozi Khan Kakar Fans

Rozi Khan Kakar Fans Political Party

07/09/2026

❣️🤲🥰

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ سے پارٹی کے عہدیداران و سینئر ساتھیوں کی سول سیکریٹریٹ، ب...
07/09/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ سے پارٹی کے عہدیداران و سینئر ساتھیوں کی سول سیکریٹریٹ، بلدیاتی الیکشن سیل میں ملاقات۔

ملاقات کے موقع پر سیاسی و پارٹی امور سمیت پارٹی کارکنوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سینیٹر روزی خان کاکڑ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کو پارٹی کا قیمتی اثاثہ سمجھتی ہے۔

کارکنوں کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے تمام عہدیداران اور کارکنان متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور عوام اور کارکن ہیں، اور پارٹی قیادت ہر سطح پر کارکنوں کی آواز بن کر ان کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں اور سینئر ساتھیوں کے وفد نے صو...
07/09/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں اور سینئر ساتھیوں کے وفد نے صوبائی سینئر وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی سے ان کے دفتر، سول سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔

وفد میں پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ، سٹی کے دیگر عہدیداران اور سینئر پارٹی ساتھیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

ملاقات کے دوران سیاسی و پارٹی امور سمیت مختلف اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نظریے، جمہوری اصولوں اور عوامی خدمت کے مشن پر ہمیشہ کی طرح ثابت قدم ہے۔

پارٹی کارکنان اور رہنماؤں کے باہمی اتحاد، مشاورت اور رابطے کو مزید مضبوط بنا کر عوامی مسائل کے حل اور عوام کی خدمت کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کو نچلی سطح تک مزید منظم اور فعال بنانے کے لیے تمام رہنما اور کارکنان باہمی مشاورت کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔

رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی قیادت کی رہنمائی میں بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور سینئر ساتھیوں نے صوبائی سینئر وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کے ساتھ گروپ فوٹو

اظہار تعزیت و فاتحہ خوانیکوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ نے پی پی پی کوئٹہ سٹی کے نائب صد...
02/09/2026

اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ نے پی پی پی کوئٹہ سٹی کے نائب صدرِ اول لیاقت مظلومیار کی وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

سینیٹر روزی خان کاکڑ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اور پی پی پی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے پی پی پی ک...
02/09/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اور پی پی پی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے پی پی پی کوئٹہ سٹی کے کونسل ممبر نسیم خان داوی اور قیسم خان داوی کے والد حاجی نعیم خان داوی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر پی پی پی کوئٹہ سٹی کے نائب صدر ڈاکٹر سبحان ترین، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ملک شازیب کاسی اور میڈیا کوآرڈینیٹر ظفر خان داوی بھی نورالدین کاکڑ کے ہمراہ موجود تھے۔

شرکاء نے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

01/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ کے دورِ قیادت میں بلوچستان میں پارٹی نے نمایاں سیاسی عروج حاصل کیا۔

ان کی مسلسل سیاسی جدوجہد، تنظیم سازی اور کارکنوں کو متحرک کرنے کی بدولت پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اپنا سیاسی ماحول مضبوط بنایا۔

بلوچستان کی سیاست میں جس جماعت کا عوام اور سیاسی حلقوں میں مضبوط ماحول بنتا ہے، اقتدار کی تشکیل میں اسی جماعت کا کردار نمایاں ہوتا ہے۔

آج بلوچستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت میں شراکت بھی اسی سیاسی جدوجہد، عوامی رابطے اور مضبوط تنظیمی بنیاد کا نتیجہ ہے۔

سینیٹر روزی خان کاکڑ کی قیادت میں پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے اور پیپلز پارٹی کا سیاسی اثر و رسوخ بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا گیا۔

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ پی پی پی کوئٹہ سٹی کے سینئر ساتھی دولت خان، اور عجب خان ک...
27/08/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ پی پی پی کوئٹہ سٹی کے سینئر ساتھی دولت خان، اور عجب خان کے بھائی کمال خان کی وفات پر نکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہے۔

20/08/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنما ملک سکندر خان کاکڑ ، و دیگر کہند چائے خانہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

اس موقع پر سیٹھ ملک حمید کاکڑ، دلاور خان کاکڑ ودیگر بھی موجود ہے۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rozi Khan Kakar Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share