Hamara Quetta News

Directions

Hamara Quetta News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamara Quetta News, Media/News Company, Quetta.

14/09/2026

آپ جو آگ لگا رہے ہو یاد رکھو یہ آگ آپ کو جھلسا دے گی، پاکستان کو تقسیم نہ کرو، پاکستان دشمن ایجنڈے پر نہ چلو، ‏وزیراعلی سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس سے گفتگو

14/09/2026

سہیل آفریدی اور عادل بازئی کو لیکر لاہور پولیس کہاں گئی ؟ عادل بازئی کی گفتگو

12/09/2026

نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے مختلف کلب میں سامان کی تقسیم

نوجوانوں کو بندوق کے بجائے فٹبال، بیڈ اور دیگر سامان دینا چاہتے ہیں نوجوانوں کو کالعدم تنظیموں کا حصہ بننے نہیں دینگے

بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل پہاڑوں میں نہیں بلکہ تعلیمی اداروں میں ہے، نوابزادہ جمال خان رئیسانی

12/09/2026

سندھ اسمبلی میں پارلیمانی رہنما قرارداد پڑھتے ہوئے
انگریزی پڑھنا مشکل ہوگیا

22/08/2026

عمران خان کا پیغام: سہیل آفریدی غصے میں آگئے!
"عدلیہ کی توہین، عدالتیں بند کردیں"دھماکہ خیز پریس کانفرنس!

09/07/2026

کوئیٹہ : سانحہ ہنہ اوڑک کے احتجاجی دھرنے میں حکومت کیخلاف نعرہ بازی

01/07/2026

جیل میں کسی کو عمران خان کے سلام کے جواب میں 'وعلیکم السلام' کہنے کی بھی اجازت نہیں
بیرسٹر سلمان صفدر

29/06/2026

کوئٹہ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پریس کانفرنس

28/06/2026

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس کا کریک ڈاؤن متعدد کارکنان گرفتار

27/06/2026

بلوچستان میں اس وقت اتنے حالات خراب ہیں کہ ہم جتنا بھی کہیں، لیکن کوئی بلوچستان کو سمجھتا نہیں، نوجوان بندوق اٹھا کر پہاڑوں پر جا رہے ہیں، اس وقت ایک لاکھ سے زائد پہاڑوں پر موجود ہیں، سردار عمر گورگیج

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share