Inside News Quetta

Inside News Quetta It is Social Media Page

چیف آف رند سردار یار محمّد رند سے حاجی صوبہ خان رند و دیگر ملاقات کر رہے ہیں
26/10/2025

چیف آف رند سردار یار محمّد رند سے حاجی صوبہ خان رند و دیگر ملاقات کر رہے ہیں

اج اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی کا وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جناب ...
19/10/2025

اج اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی کا وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جناب خالد مگسی سے ملاقات اس موقع پر سابق چئیر مین سینٹ وایم پی اے میر صادق سنجرانی، ملک زادہ اجمل خان بازئی، ودیگر بھی موجود ہے۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

01/10/2025

ڈیرہ مراد جمالی ہندو تاجروں کی بہادری، ڈاکو خالی ہاتھ فرار ہونے میں کامیاب ۔

بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن بشرٰی رند نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیاکوئٹہ:پارٹی نے اپنے بنیادی وژن اور منشور سے انحراف...
01/10/2025

بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن بشرٰی رند نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ:پارٹی نے اپنے بنیادی وژن اور منشور سے انحراف کیا ہے، بشرٰی رند

کوئٹہ: پارٹی کی پہلی خاتون رکن ہونا میرے لیے اعزاز کی بات تھی، بشرٰی رند

کوئٹہ: موجودہ قیادت کے رویے نے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے، بشرٰی رند

کوئٹہ:بلوچستان کی خدمت اب انفرادی حیثیت میں جاری رکھوں گی، بشرٰی رند

کوئٹہ:عوامی فلاح کے لیے آزادانہ طور پر مؤثر کام کروں گی، بشرٰی رند

کوئٹہ: بشرٰی رند سابقہ دور حکومت مشیر ایس اینڈ جی اے ڈی رہی ہیں

کوئٹہ: اس سے قبل سابق سینیٹر روبینہ عرفان نے بھی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوئی

28/09/2025

روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل شکست کا سامنا

Well Played Pakistan🙌
07/09/2025

Well Played Pakistan🙌

24/08/2025

*پاکستان میں ربیع الاول 1447 کا چاند نظــرنہیں آیا۔۔۔12 ربیــع الاول 6 ستمبـر بروز ہفتہ کو ہوگی*

مرکزی رویت ہلال کمیٹی

زیارت میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازے پر تکرار ضلع انتظامیہ نے زیارت بازار میں کرفیو لگا دی
17/08/2025

زیارت میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازے پر تکرار ضلع انتظامیہ نے زیارت بازار میں کرفیو لگا دی

06/08/2025

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر انٹر نیٹ سروس بند کر دی گئی ہے

‏بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کا ترمیمی بل منظور۔ ‏وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بل...
29/07/2025

‏بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کا ترمیمی بل منظور۔

‏وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بل کی منظوری کو خواتین کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کام کی جگہوں پر خواتین کو محفوظ ماحول دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

‏بل سے خواتین خود کو محفوظ اور بااختیار محسوس کریں گی۔ مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ ایوان کے تمام اراکین نے مثبت کردار ادا کیا۔ معاشرہ تبھی ترقی کرتا ہے جب خواتین اور مرد مل کر کام کریں۔

شکر کریں یہ بلوچستان ہے جہاں اپ اتنے ازادی سے پھر رہے ہیں اگر اپ پنجاب میں  ہوتے تو۔۔۔۔🦴🦴🦴💀💀۔۔۔..
27/07/2025

شکر کریں یہ بلوچستان ہے جہاں اپ اتنے ازادی سے پھر رہے ہیں اگر اپ پنجاب میں ہوتے تو۔۔۔۔🦴🦴🦴💀💀۔۔۔..

25/07/2025

یکم اگست سے افغان مہاجرین کوبغیر پاسپورٹ کے پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ . ذرائع. .

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside News Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share