Awaz Time Sirki Road

Awaz Time Sirki Road Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz Time Sirki Road, Media Agency, quetta, Quetta.

07/03/2023

سرکی کلاں گیس لیکیج دھماکہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر کوآرڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی سرکی کلاں متاثرہ مکان پر اور خاندان کے پاس پہنچ گئے نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایات پر آیا ھوں متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ھیں بابر یوسفزئی کوآرڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے بابر یوسفزئی کوآرڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان

27/02/2023

کوئٹہ میں سرکی روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
چار موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے فلور مل میں داخل ہوئے
مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے

21/02/2023

عبدالرحمن کھیتران کے کوئٹہ والے گھر پر پولیس کا چھاپہ

کوئٹہ: پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے گھر کو جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا👇

07/02/2023

اسٹیورٹ روڈ کوئٹہ عمارت گرنے کا معاملہ
کوآرڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ ، اے سی کوئٹہ عطاالمنعیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
4 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ھے

ایک فرد ملبے کے نیچے دبا ھوا ھے

پی ڈی ایم اے اور ریسکیو کی ٹیمیں امدادی کاروائی کررہی ھے

بابر یوسفزئی کوآرڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان

موسیٰ چک  پوسٹ  پر  دھماکہ  ۔
05/02/2023

موسیٰ چک پوسٹ پر دھماکہ ۔

04/02/2023
یہ گاری  کراچی  سے  چوری  ہوئی  ہے جس  بھائی  کو  اس  کہ  بارے  میں  معلم ہو  ہمے بتائیں  شکریہ گاڑی نمبر ATN995 ہے جس ک...
25/01/2023

یہ گاری کراچی سے چوری ہوئی ہے جس بھائی کو اس کہ بارے میں معلم ہو ہمے بتائیں شکریہ
گاڑی نمبر ATN995 ہے جس کسی کو گاڑی کے بارے میں معلومات ہو اس نمبر 03138447882 اور 03009388373 پر رابطہ کریں۔ شکریہ

کوئیٹہجان محمد پر گیس سے دم گھٹنے سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق ۔امان اللّٰہ ولد تاج محمدعمر۔50 سالقوم۔ازبکحفیظ اللّٰہ ولد ا...
24/01/2023

کوئیٹہ
جان محمد پر گیس سے دم گھٹنے سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق ۔
امان اللّٰہ ولد تاج محمد
عمر۔50 سال
قوم۔ازبک
حفیظ اللّٰہ ولد امان اللہ
عمر۔ 26 سال
قوم۔ازبک
محیب اللّٰہ ولد امان اللہ
عمر۔۔22 سال
قوم۔ازبک
قاری حبیب اللہ ولد امان اللہ
عمر۔30 سال
قوم
از بک۔
سکنہ۔کلی کمالو۔
جیسے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
چھیپا ذرائع۔

18/01/2023

کوئٹہ میں برفباری کا سلسلہ شروع

16/01/2023

Quetta shebaz town king kong piza
due to LPG gas Cylander
It was freeze due to cold weather
And they try to give heat and it blasted and this all happens

زیارت کراس کے قریب ٹوڈی گاڈی کا ٹریلر کیساتھ تصادم میں ونگ کمانڈر بی سی لورالائی ڈی ایس پی مختیار ملغانی. ایک جوان بیٹا....
11/01/2023

زیارت کراس کے قریب ٹوڈی گاڈی کا ٹریلر کیساتھ تصادم میں ونگ کمانڈر بی سی لورالائی ڈی ایس پی مختیار ملغانی. ایک جوان بیٹا. دو بیٹاں. اور بیوی. ٹوٹل سوار02 مرد 3 خواتین موقع پر شہید. مختیار حسین ملغانی لورالائی عدالت سپرڈنڈنٹ اعجاز صاحب کے بہنوئی تھے اللہ پاک مغفرت کریں

○ حادثے میں فیملی سمیت شہید ہونے والے ڈی ایس پی مختیار حسین ملغانی کا فائنل فوٹو

Address

Quetta
Quetta
87300

Telephone

+923009388373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Time Sirki Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz Time Sirki Road:

Share

Category