24/10/2024
اففففف توبہ توبہ !! یار اس ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کیجئے گا انسانیت مرچکی ہے ۔
ایک چور پکڑا گیا ہے غوث آباد شمس المدارس مدرسہ کےقریب سے یہ اپنا نام یاسر ولد محمد انور قوم مینگل پہلوان زئی بتارہا ہے اس نے خود اعتراف کیا ہے ہم چھوٹے بچوں کو چراتے ہیں ان کے گردوے اور آنکھیں نکال کر فروخت کرتے ہیں آج بھی ایک بچے کو چوری کرنے کی کوشش کی مگر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور یہ کہہ رہا ہے میرے چچا کے بیٹے جو رکشہ ڈرائیور ہیں وہ بھی بچے چوری کرتے ہیں ابھی اس چور کو سیٹلائٹ پولیس کے حوالے کیا ہے ۔ ،کلی وال نیوز