Prime News

Prime News Public figure

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:«مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ، وَحُطَ...
03/10/2022

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
«مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ، وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ، وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ»

حارث رؤف اپنے ڈیبیو کے بعد زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے تیز گیند بازوں کی لسٹ میں سرفہرستپیسر 2019ء سے اب تک 127 میچوں...
30/09/2022

حارث رؤف اپنے ڈیبیو کے بعد زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے تیز گیند بازوں کی لسٹ میں سرفہرست
پیسر 2019ء سے اب تک 127 میچوں میں 22.7 کی اوسط سے 170 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں

بابر اعظم بطور کپتان 50 فتوحات حاصل کرنے والے چھٹے پاکستانی قائد بن گئےعمران خان 187 میچز میں 89 فتوحات کیساتھ سرفہرست ،...
30/09/2022

بابر اعظم بطور کپتان 50 فتوحات حاصل کرنے والے چھٹے پاکستانی قائد بن گئے
عمران خان 187 میچز میں 89 فتوحات کیساتھ سرفہرست ، وسیم اکرم 134 میچز میں 78 کامیابیوں کیساتھ دوسرے، مصباح الحق 151 میچز میں 77 فتوحات کیساتھ تیسرے، انضمام الحق 119 میچز میں 63 کامیابیوں کیساتھ چوتھے، سرفراز احمد 100 میچز میں 61 فتوحات کیساتھ 5ویں نمبر پر موجود

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئےسعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گ...
27/09/2022

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئے
سعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے، سعودی آئین کی دفعہ 56 کے تحت مملکت کے پہلے وزیر اعظم کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا، سعودی فرمانروا نے شاہی فرمان جاری کر دیا

پاکستان سیلاب سے ہونے والی تباہی کے سبب چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے.امریکی وزیرخارجہ
27/09/2022

پاکستان سیلاب سے ہونے والی تباہی کے سبب چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے.امریکی وزیرخارجہ

پاک انگلینڈ سیریز، شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ لاہور کے مرحلے میں ایکشن میں دکھائی دیں گےنسیم شاہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ...
27/09/2022

پاک انگلینڈ سیریز، شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ لاہور کے مرحلے میں ایکشن میں دکھائی دیں گے
نسیم شاہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹیم کا حصہ تھے تاہم باقی تین میچز میں ان کو آرام دیا گیا جب کہ شاداب خان نے مکمل آرام کیا

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںبرطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 83 ڈالرز کی سطح پر آ گئی، ساڑھے 3 ماہ کے دورا...
27/09/2022

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 83 ڈالرز کی سطح پر آ گئی، ساڑھے 3 ماہ کے دوران تیل 31
فیصد سستا ہو چکا.

Welcome My Page
27/09/2022

Welcome My Page

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share