27/05/2020
پشتون آباد میں ہر چوتھا بندہ کرونا وائرس کے شکار ہے خروٹ آباد سریاب روڈ غوث آباد سنگلی خیزی مغربی بائی پاس پشتون باغ ہزار گنجی کے علاوہ بڑے پیمانے پر کرونا کے مریض مشرقی بائی پاس رندگڑھ کا پورا علاقہ مغل اباد راہیجہ سٹریٹ اور میھٹا چوک اور ہزارہ ٹاون اور مری آباد میں کرونا مریض کی بڑی تعداد دیکھنے کو مل جاتا ہے ،
لیکن پھر بھی کرونا کا ٹیسٹ لوگ نہیں کر رہے
لیکن نہ عوام احتیاط کرتے ہیں نہ ہی حکومت بلوچستان کی طرف سے کوئی خاص ایکشن دیکھنے کو ملا ہے