I Am Pakistan

I Am Pakistan Balochistan updates 🏔 📰 📺

کوئٹہ: پولیس اہلکار عزت و احترام کے ساتھ افغان مہاجرین کے ساتھ پیش آئے جن اہلکاروں کی شکایات موصول ہوئی انکے خلاف سخت کا...
17/04/2025

کوئٹہ: پولیس اہلکار عزت و احترام کے ساتھ افغان مہاجرین کے ساتھ پیش آئے جن اہلکاروں کی شکایات موصول ہوئی انکے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی،ڈی آئی جی پولیس

کوئٹہ: ایگل اہلکاروں کی جانب سے رات کو ناکہ لگا کر شریف شہریوں کو تنگ کرنے کے شکایات موصول ہورہے ہیں ،

کوئٹہ: گاڑی چھیننے، شہری کو لوٹنے اور اغواء کرنے والے ایک افراد کی شناخت سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آگئیسوشل میڈیا پر چلن...
19/02/2025

کوئٹہ: گاڑی چھیننے، شہری کو لوٹنے اور اغواء کرنے والے ایک افراد کی شناخت سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر چلنے خبر کے مطابق کوئٹہ گلستان روڈ محمود قلعہ کے قریب چھینی ہوئی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کلٹی ہوگئی، گاڑی عسکری پمپ کوئٹہ سے شہری اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی، واضح رہے کہ گاڑی مالک کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے

سوشل میڈیا خبر کے مطابق گاڑی چھیننے والا ایک چور واقعے میں زخمی ہوا ہے، چور کا تعلق سٹیلائٹ ٹاؤن کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے ، نام منور ولد طاہر اور قوم نورزئی بتائی جاتی ہے۔

I am quetta
19/02/2025

I am quetta

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share