Digital Press Tv

Digital Press Tv Digital Press is a web-based TV which brings News, Current Affairs, Documentaries,Drama & Short Films
(1)

10/05/2026

لکپاس کسٹم کے قریب لگنے والی آگ کی تازہ صورتحال

27/02/2026

قلعہ سیف اللہ خوشحال کاکڑ کے حق میں ریلی

24/01/2026

خیبر پختونخواہ میں شادی پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ نے خوشی کو غم میں بدل دیا۔

15/12/2025

صادق آباد سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس کو کچے کے ڈاکوں نے لوٹ لیا اور 18 سے 20 مسافروں کو اپنے ساتھ یرغمال بنا کر لے گئے۔ ڈاکوؤں کا نشانہ بننے والی بس میں سوار مسافر اور عینی شاہد کا آنکھوں دیکھا حال اسی کی زبانی

05/12/2025

کوئٹہ میں بی ایم سی ایچ کا بڑا قدم—ایم ایس ڈاکٹر عاصف شوانی کا خصوصی انٹرویو: اسپتال کا مکمل ری ویمپ، جدید MRI و میموگرافی مشینوں کی تنصیب، ڈیجیٹل فارمیسی و AI اٹینڈنس سسٹم کا آغاز۔ وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کی خصوصی توجہ سے سہولیات میں نمایاں بہتری اور مریضوں کا بڑھتا اعتماد۔

29/11/2025

چمن: ایم ایس نیو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر محمداویس کا بڑا انکشاف

28/11/2025

سِول اسپتال کوئٹہ — آج یہاں مریضوں اور تیمارداروں کے چہروں پر نظر آنے والی اطمینان بھری مسکراہٹیں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ نے اپنی محنت، توجہ اور عملی اقدامات سے صحت کے شعبے میں حقیقی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف بلوچستان کے عوام کے لیے امید کا پیغام ہے بلکہ اُن تمام لوگوں کے لیے مؤثر جواب بھی ہے جو بے بنیاد پروپیگنڈا کر کے حقیقت کو مسخ کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ حقیقت اپنی طاقت خود بولتی ہے، اور آج سِول اسپتال کوئٹہ اسی حقیقت کی روشن مثال بن چکا ہے۔

18/11/2025

پاکستان سے جانے والے افغان مہاجرین کیلئے چمن کے عام عوام روزانہ کی بنیاد پر کھانا بنانے کا پروسس

14/11/2025

پیٹرول پمپ سے پیٹرول ڈلوا کر بغیر پیسے دیئے فرار ہونے والے کار سوار کا انجام

11/11/2025

کوئٹہ ٹو شہداد کوٹ جانے والی مینگل کوچ پرڈاکوؤں ک حملہ 💦
کوئٹہ // صوبائی صدر آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن بلوچستان حاجی میر حکمت لہڑی کہ زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب
اجلاس میں بلوچستان بھر کے ٹرانسپورٹرز کی شرکت اور اہم فیصلے کئے گئے۔

کوئٹہ // کچھی انتظامیہ ڈاکوؤں کہ ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ صوبائی صدر ٹرانسپورٹ

کوئٹہ // رات ہمارے ویگنوں کو کمبڑی پل پر ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر لوٹا۔ میر حکمت لہڑی

کوئٹہ // آج صبح نصیرآباد کے علاقے نوتال میں ہمارے کوچز پر ڈاکوؤں نے سیدھے فائرنگ کی جس سے ہمارے ڈرائیور اور مسافر شدید زخمی ہوئے۔ آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن بلوچستان

کوئٹہ// ایک طرف ہمیں ایف سی نے روکا ھوا ھے دوسرے طرف ہمیں ڈاکو مار رہے ہیں۔حاجی میر حکمت لہڑی

کوئٹہ// کچھی بالاناڑی اور نوتال اب نوگو ایریاز بن گئے ھے۔

کوئٹہ// ٹرانسپورٹرز کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ھے ۔ صوبائی صدر ٹرانسپورٹ حاجی میر حکمت لہڑی

کوئٹہ // کچھی لیویز و نوتال پولیس صرف بھتہ لینے میں مصروف ہے۔ حاجی حکمت لہڑی

کوئٹہ// ڈاکوؤں کے نام اور ٹھکانے معلوم ھونے کے باوجود بھی کچھی انتظامیہ ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کرنے سے انکاری ہے
حاجی میر حکمت لہڑی

کوئٹہ // ڈاکو سرعام آکر قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کر کے دوبارہ اپنے علاقے بھاگ اور بالاناڑی چلے جاتے ہیں۔ حاجی میر حکمت لہڑی

کوئٹہ// دو دنوں میں آگے کا لائحہ عمل طے کریں گے ۔

کوئٹہ// آئندہ دو روز میں تمام اضلاع کے ضلعی صدرز کو طلب کیا گیا ہے جس سے احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے۔ حاجی میر حکمت لہڑی

کوئٹہ// قومی شاہراہ کو کچھی کے مقام پر غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کیا جائے گا۔ صوبائی صدر آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن بلوچستان حاجی میر حکمت لہڑی

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Press Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Press Tv:

Share

Category