Balochistan news

Balochistan news Serving the nation is a duty on all of us

02/09/2025

کوئیٹہ بم دھماکے میں درجنوں کارکن شہید۔
😭😭
رہنما بی این پی مینگل ساجد ترین ایڈوکیٹ

*ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا**پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ ...
21/08/2025

*ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا*

*پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ فیملی پنشن صرف 10 سال ملے گی اس کےبعد نہیں ملے گی*
🅐🖊️🅓 20-08-2025
*لیکن دوبارہ سے نوٹیفیکشن جاری ہو گیا ہے کہ ملازم کی وفات کے بعد اس کی بیگمات بیوہ کو اور بیٹیوں کو پنشن پوری لائف ملتی رہے گی*
Balochistan Update Group

کوئٹہ میں تاحال موبائل انٹرنیٹ بند ہے جبکہ پشین ،چمن اور بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موبائل نیٹ نے کام کرنا شروع کر دیا ہ...
21/08/2025

کوئٹہ میں تاحال موبائل انٹرنیٹ بند ہے جبکہ پشین ،چمن اور بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موبائل نیٹ نے کام کرنا شروع کر دیا ہے
Balochistan News

15/08/2025

‏سوات ، بونیر ، باجوڑ ، دیر لوئر میں سیلاب نے تباہی مچادی،
بونیر میں ایک پورا گاؤں سیلاب میں بہہ گیا ہے
اب تک درجنوں اموات ہوچکی ہیں
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے

انٹرنیٹ کے بغیر ایک دن نہیں گزرتا، یہ 3 ہفتے کیسے گزریں گے؟ 😒
07/08/2025

انٹرنیٹ کے بغیر ایک دن نہیں گزرتا، یہ 3 ہفتے کیسے گزریں گے؟ 😒

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا عمل آئندہ ماہ سے براہِ راست ٹریژری کے ذریعے یا اے بی این بینک اکاؤنٹ م...
03/08/2025

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا عمل آئندہ ماہ سے براہِ راست ٹریژری کے ذریعے یا اے بی این بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیا جائے گا۔
فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تمام سیکریٹریز کو خط لکھ کر راست / مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے کے تحت ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
اب سیلری ہیڈ بینک کو نہیں بھیجی جائے گی بلکہ ڈائریکٹ ملازم کے اکاؤنٹ میں 25 تاریخ کو ٹرانسفر کر دی جائے گی

25/07/2025

خوشخبری ال ملازمین ۔بلوچستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باخبر زراٸغ30۔فیصد D.R. A کی سمری تیار منظوری کے لیے CM صاحب کو ارسال۔

20/07/2025

شہید انور کاکڑ کا آخری دیدار 😢😢
Balochistan news
Balochistan Update Group
Baloch Educated Jinek & Bachek

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔  اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگ...
20/07/2025

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔ اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ

" سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے تمہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں۔

مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔

آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے

Balochistan news شادی کرنے کے جرم میں غیرت کے

نام پر قتل کردیا گیا۔
Balochistan Update Group
Kakarjemhurryparty Balochistan


،صرف سُم ئنا اجازت ارے نمے،مہرو  اف اف اللہبلوچستان کے باسیوں زرک اور شیتل کو بجرو "مہر و محبت  قتل کی سزا دیدی گئی ۔  پ...
20/07/2025

،صرف سُم ئنا اجازت ارے نمے،مہرو

اف اف اللہ
بلوچستان کے باسیوں زرک اور شیتل کو بجرو "مہر و محبت قتل کی سزا دیدی گئی ۔
پہلے انہیں فیصلے کے نام پر سرداروں میر اور ٹکریوں کے کہنے پر واپس بلایا گیا اور پھر مہر دشمنوں کے حوالے کردیا گیا اور پھر اس چھوٹی سی ویڈیو کلپ میں سب کچھ دیکھا جاسکتا ہے کہ شیتل تن تنہا کس قدر جرات کیساتھ مردوں کے مسلح غول کو للکار کر کہتی ہے کہ " صرف سُم ئنا اجازت اے نمے " یعنی صرف گولی سے مارنے کی اجازت ہے۔
کس قدر جرات مندانہ جملہ ہے یہ ۔ اف ہزاروں لاکھوں کروڑوں کھوکھلے نعروں پر بھاری ہے یہ جملہ ۔ مردانہ للکار۔
صرف سُم ئنا اجازت اے نمے۔
براہوئی میں کہا گیا شیتل کا یہ جملہ اس سماج کی سمعتیں متعین کریگا
تاریخی جملہ
انقلابی جملہ
مہرکا جملہ
محبت کا جملہ
ایثار کا جملہ
یہ جملہ وہاں غول کی صورت میں موجود مردوں پر " حملہ تھا ، انتہائی شدید حملہ ، ان کی غیرت پر حملہ ۔ اس جملہ نما حملے نے بندوق بردار مردوں کو انہیں تہس نہس کردیا ۔ ان کی غیرت کا جنازہ نکال دیا ۔
یہ جرات شیتل کو کس نے سکھائی ؟
مردوں کے سامنے ،
موت کے سامنے ،
بندوقوں کے سامنے
اس قدر جرات
!!!!اف
کس قدر جرات کا مظاہرہ کیا شیتل نے ۔
یہ جرات شیتل کو کس نے سکھائی ؟ کس مکتب میں ؟
مہر نے سکھائی ۔
مہر مکتب میں
مہر ایک بار ہمراہی کر لے تو پھر کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا ۔ مہر زندہ باد ، محبت زندہ باد ۔ محبت کے شہید زندہ باد ، مہر کے نگہبان زندہ باد ۔
مہر استاد ہے رہنما ہے مہر تو مہر ہے یہ تمہیں متقل گاہ کی طرف بھی سر اٹھا کر چلنے کی ترغیب دیتا ہے۔
اپنے لمہ وطن پرچآج جرات کا اعلی نمونہ دیکھا ، سنا ، صرف سُم ئنا اجازت اے نمے (صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ) مہر کرو ، بھر پور کرو کہ یہ زندگی بھی خود کی ڈگر پر جینے کا ڈھنگ سکھاتا ہے بلکہ مرنے کا انداز بھی سکھاتا ہے ۔ آج یہ مہر
نامہ میں ایک۔اور داستان کا اضافہ ہوا ۔
یہ کہہ کر شیتل کس قدر جرات کیساتھ مردوں کے بیچ سے گزر کر اپنے مہر کے پاس جا کر کھڑی ہو جاتی ہے ۔ نہ قدم ڈگمگائے نہ لغزش ، نہ زندگی کی بھیک
ایسی زندگی ، بغیر مہر کی زندگی ، اخ تھو ۔

زرک کے ہاتھ پائوں پہلے سے بندھے ہوئے ہیں اسے کھڑی دھوپ میں پہلے ہی بے دست و پا کر کے پھینکا گیا ہے ۔
اور پھر مہر دشمن ، مہر سے خوفزدہ سماج ان پر فائر کھول دیتا ہے ۔ خوفزدہ ڈرپوک سماج ان کو مارنے کے بعد کس قدر سراسیما ہوئے ۔ درحقیقت
Balochistan Update Group Baloch Educated Jinek & Bachek

19/07/2025

بلوچستان میں بھاگنے والے جوڑے کو غیرت کے نام پر۔قت ۔۔ل کردیا گیا
Balochistan news

افسوس ناک خبر 💔 😭 جبل نور کوئٹہ میں گاڑی پر دھماکہ، میجر انور کاکڑ ولد حاجی محمد اکبر خان کاکڑ دھماکے میں شہید،
19/07/2025

افسوس ناک خبر 💔 😭
جبل نور کوئٹہ میں گاڑی پر دھماکہ، میجر انور کاکڑ ولد
حاجی محمد اکبر خان کاکڑ دھماکے میں شہید،

Address

Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share