عیسیٰ خیل قومی جرگہ

عیسیٰ خیل قومی جرگہ Many Many Thankful to you

27/03/2025
 #شہداء _کاریزاتپشین خانوزئی کے مقام پر چوروں نے کوہلے گاڑی کو چوری کرکے خیبر پختونخواہ کی طرف روانہ ہوے تھے اسی دوران ض...
02/02/2025

#شہداء _کاریزات
پشین خانوزئی کے مقام پر چوروں نے کوہلے گاڑی کو چوری کرکے خیبر پختونخواہ کی طرف روانہ ہوے تھے اسی دوران ضلع پشین خانوزئ کے انتظامیہ نے موقع کی طرف روانہ ہوکر چوروں کا تعاقب کرتے ہوے خیبر پختونخوا پہنچتے ہی درابن کے مقام پر نامعلوم افراد نے شدید فائرنگ کرکے ہمارے ضلع پشین کے بہادور جانباز نائب رسالدار نور احمد کاکڑسپائی رشید خان سپائی بلال احمد سپائی داود خان اور ڈرائیور گل زار خان کو موقع پر شہید کردیا ہیں ہمارے لیویز فورس کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اج ہمارے جوانوں کو بے گناہ اور بے دردی سے شہید کردیا ہیں ،😥😥😥😥😥😥
جنتونہ مو نصیب شہ آمین

پاکستان کا وجود نہیں تھا کوئٹہ میں یاسین زئی  بازئی کاسی دوراني قبیلہ آباؤ اجداد سے آباد تھے کاسی قبیلے کی جائز مطالبات ...
02/01/2025

پاکستان کا وجود نہیں تھا کوئٹہ میں یاسین زئی بازئی کاسی دوراني قبیلہ آباؤ اجداد سے آباد تھے کاسی قبیلے کی جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے
چیف آف یاسین زہی ملک فیصل خان کاکڑ

30/12/2024
16/12/2024
21/11/2024
بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور مرکزی جنرل سیکریٹری و سینٹر منظور احمد کاکڑ نے آج منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان نیش...
12/11/2024

بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور مرکزی جنرل سیکریٹری و سینٹر منظور احمد کاکڑ نے آج منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان نیشنل فوڈ سیکیورٹی آئل اینڈ سیڈز ڈاکٹر خیر محمد کاکڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات۔ ملاقات میں بلوچستان کی زرعی خوشحالی اور اس کے مختلف پروجیکٹس پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں کنسلٹنٹ ٹو پارلیمنٹری لیڈر سمیع کاکڑ بھی ہمراہ تھے۔

فاتحہ خوانی سیاسی و سماجی نوجوان قیادت جمال خان کاکڑ  جمیعت علما اسلام زیارت کا رہنما حاجی مطیع احمد کاکڑ مولوی نوراحمد ...
04/11/2024

فاتحہ خوانی
سیاسی و سماجی نوجوان قیادت جمال خان کاکڑ جمیعت علما اسلام زیارت کا رہنما حاجی مطیع احمد کاکڑ مولوی نوراحمد جمیل احمد کاکڑ عزیز سارنگزی کے بھای (شبیراحمد ) کی وفات پر فاتحہ خوانی کررے ہیں اس موقع پر جمعت علما اسلام کے سنئیر رہنما حاجی نصیر کاکڑ ملک سکندر ایڈوکیٹ ملک باسیل کاکڑ موجود تھے

Address

Pakistan Housing
Quetta
87600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عیسیٰ خیل قومی جرگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share