bible maessge tv

bible maessge tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from bible maessge tv, TV Channel, Quetta.

03/03/2023
02/03/2023

#پس جب تم مسیح میں جلاۓ گۓ :1+4youtube, 'foundationof ...

28/02/2023

#خداوند یسوع مسیح کو سنگسار کرنے کے لۓ پھتیر اٹھالۓ jesus christ" 10:33+41 ...

25/02/2023

#رسموں کی اہمیت روحانیت میں ہیں spirituality, rituals, why rituals are important, why ...

23/02/2023

14:15+24 2:28+29 niv_theparableofthegrestbanquet 'whatisthemorallessonofthe...

14/02/2023

-possessedpersonishealed #ایک #بدروح گرفتہ لڑاکا شفا پاتا ہںےthescopeofevangelis ...

12/02/2023

#خداکےبیٹےنےچارافسوس کیۓ ...

10/02/2023

#سفید سر شوکت کا تاج ہںے crownofglory ...

01/02/2023

#توبہ کرؤ رجوع لاؤ تمہارے گناہ مٹاۓ جائیں :19 . ...

30/01/2023

#حق تحالی کے پردہ میں رہنا # psalms91:1+2 ...

25/01/2023

تیمتھیس 2باب 11- 14آیات کی ترتیب اُس اصل وجہ کو پوری طرح ظاہر کرتی ہےجو یہ بیان کرتی ہے کہ کلیسیا میں خواتین پاسبان کیوں نہیں بن سکتیں ۔ 13آیت لفظ "کیونکہ " کے ساتھ شروع ہوتی ہے جو کہ 11- 12 آیات میں موجود پولس کے بیان کے " جواز" کو پیش کرتا ہے ۔ خواتین کو تعلیم کیوں نہیں دینی چاہیے یا وہ مردوں پر اختیار کیوں نہ رکھیں ؟کیونکہ " پہلے آدم بنایا گیا ۔ اُس کے بعد حوّا۔ اور آدم نے فریب نہیں کھایا بلکہ عورت فریب کھا کر گناہ میں پڑ گئی (13- 14آیات)۔ خدا نے پہلے آدم کو تخلیق کیا اور اِس کے بعد حوّا کو آدم کے ایک " مددگار " کے طور بنایا۔ تخلیق کی ترتیب خاندان (افسیوں 5باب 22-23آیات) اور کلیسیا میں عالمگیر طور پر لاگو ہوتی ہے

خواتین مبلغ کے طور پر خدمت کیوں نہیں کر سکتیں یا مردوں پر رُوحانی اختیار کیوں نہیں رکھ سکتیں ، اِس کی وجہ کے طور پر 1 تیمتھیس 2باب 14 آیت میں بیان کردہ اِس حقیقت کو پیش کیا گیا ہے کہ "حوّا نے فریب کھایا۔" اِس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ خواتین کم فہم ہوتی ہیں یا تمام خواتین مردوں کی نسبت زیادہ آسانی سے بہک جاتی ہیں ۔ اگر تمام خواتین کو زیادہ آسانی سے دھوکا دیا جا سکتا ہے تو اُنہیں بچوں کو ( جن کو آسانی سےدھوکا دیا جا سکتا ہے ) اور دوسری عورتوں کو تعلیم دینے کی اجازت کیوں دی گئی ؟ متن صرف یہ کہتا ہے کہ خواتین کو اجازت نہیں کہ وہ مردوں کو سکھائیں یا مردوں پر رُوحانی اختیار رکھیں کیونکہ حوّا نے فریب کھایا تھا ۔ خدا نے تعلیم کا مرکزی اختیار دینے کےلیے کلیسیا میں مردوں کا انتخاب کیا ہے ۔

بہت سی خواتین میزبانی ، شفقت ، تربیت ،منادی اور تعاون کی خدمات کی نعمتوں سے لیس ہیں ۔ مقامی کلیسیا کی زیادہ تر خدمت خواتین پر منحصر ہوتی ہے ۔ صرف مردوں پر رُوحانی تعلیمی اختیار رکھنے کےسوا خواتین کے کلیسیا میں کھلے عام دُعا کرنے اور نبوت کرنے(1کرنتھیوں 11باب 5آیت ) پر پابندی نہیں ہے ۔ بائبل کہیں بھی خواتین کو رُوح کی نعمتوں کی مشق کرنے سے باز نہیں رکھتی (1کرنتھیوں 12باب)۔ مردوں کی طرح خواتین بھی دوسروں کی خدمت اور رُوح کےپھلوں کے مظاہرے (گلتیوں 5باب 22-23 آیات)کےلیے اور غیر نجات یافتہ لوگوں کے سامنے انجیل کی منادی کےلیے بُلائی جاتی ہیں (متی 28باب 18- 20؛ اعمال 1باب 8آیت؛1پطرس 3باب 15آیت)۔

خدا نے مقرر کیا ہے کہ صرف مرد ہی کلیسیا میں روحانی تعلیم دینےکا اختیار رکھنے والے عہدے پر خدمت کریں ۔ یہ اِس وجہ سے نہیں ہے کہ مرد خاص طور پر زیادہ بہتر اُستاد ہیں یا اِس وجہ سے کہ خواتین کم تر یا کم عقل ہیں ( ایسا معاملہ نہیں ہے )۔بلکہ اِس لیے کہ کیونکہ خدا نے کلیسیاکوصرف اِسی طریقے سے کام کرنے کےلیے ترتیب دیا ہے ۔ مردوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ – اپنی زندگیوں میں اپنے کلام کے وسیلے سے رُوحانی قیادت میں مثال قائم کریں ۔ خواتین کو بھی اختیار دیا جاتا ہے لیکن وہ مردوں کی نسبت کم اختیار والے عہدوں پرفائز کی جاتی ہیں ۔ خواتین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ دوسری خواتین کو تعلیم دیں ( ططس 2باب 3- 5آیات)۔بائبل خواتین کو بچوں کی تعلیم و تربیت کرنے سے نہیں روکتی ۔ صرف ایک سرگرمی جس سے خواتین کو روکا جاتا ہےوہ یہ ہے کہ وہ مردوں کو تعلیم نہ دیں یا اُس پر روحانی اختیار نہ رکھیں۔یہ بات خواتین کو بطور پاسبان مردوں کی خدمت کرنے سے محروم رکھتی ہے ۔ یہ بات کسی بھی طرح سےخواتین کو کم اہم نہیں بناتی بلکہ اُن کےلیےاِس کے علاوہ ایک ایسا خدمتی عہد ہ پیش کرتی ہے جو خدا کے منصوبے اور اُن کےلیے خدا کی برکات سے زیادہ ہم آہنگ ہے۔

پاسٹر خالد جاوید . (عورتیں پاسبانی کی نہیں کرسکتی ۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bible maessge tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to bible maessge tv:

Share

Category