Personalities of Muhammad Hassani

  • Home
  • Personalities of Muhammad Hassani
13/08/2025

چیف آف محمد حسنی چیرمین آف محمد حسنی قومی اتحاد
سردار شہباز خان محمد حسنی

صوبائی حکومت کی جانب سے  خاران قلعے کی بحالی کے لئے فنڈز کی فراہمی اچھی خبر ہے ۔سیکرٹری کلچر اینڈ ٹور ازم سہیل الرحمن بل...
13/08/2025

صوبائی حکومت کی جانب سے خاران قلعے کی بحالی کے لئے فنڈز کی فراہمی اچھی خبر ہے ۔

سیکرٹری کلچر اینڈ ٹور ازم سہیل الرحمن بلوچ نے جیو نیوز کوبتایا کہ بلوچستان کے رواں سال کے بجٹ میں صوبے کے چار قلعوں کی بحالی اور تزئن وآرائش کیلئے 35کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جن میں ضلع جھل مگسی میں قائم موتی گہرام قلعے کی تزئین وآرائش کیلئے 10کروڑ، واشک کے حرماگئی قلعہ اور خاران قلعے کی بحالی کیلئے بھی دس دس کروڑ اور پنجگورکے لائی دم قلعہ کیلئے
پانچ کروڑروپے رکھے گئے ہیں۔
خاران قلعہ سردار آزاد خان نوشیروانی نے 1830 کو ایرانی کاریگروں سے تعمیر کرایا تھا

واضح رہے کہ بلوچستان بھر کے تاریخی مقامات کی تزئین و آرائش کے لئے فنڈز کی فراہمی کے لئے ایڈوکیٹ ذیشان حمید بلوچ نے پٹیشن دائر کی تھی

31/07/2025

عبد الرشید محمد حسنی بلوچ
مئیر افغان دارالحکومت کابل۔

24/07/2025

سردار زادہ میر رامین جان محمدحسنی کا محمدحسنی قوم کے لیے پیغام
۔
۔
۔
Mir Ali Haider Jan Muhammad Hassani Arif Jan Muhammad Hassani Mir Bilal Jan Muhammad Hassani Mir Murtaza Muhammad Hassani Hassni Hasni Mir Arif Jan M.Hasani Fans Ramen Mohammad Hasni Central President of Mohammed Hassani Qoumi Ithehad محمد حسنی قومی اتحاد میڈیا سیل

قومِ محمد حسنی کا اتحاد – آزمائش کی گھڑی میں مثالی یکجہتی کا مظاہرہکوئٹہقومِ محمد حسنی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ...
24/07/2025

قومِ محمد حسنی کا اتحاد – آزمائش کی گھڑی میں مثالی یکجہتی کا مظاہرہ

کوئٹہ
قومِ محمد حسنی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف ایک زندہ قوم ہے بلکہ ہر آزمائش میں متحد ہو کر اپنے مسائل کا سامنا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

ایک حالیہ نازک اور کشیدہ صورتِ حال کے دوران، قوم کے سرداروں، معتبرین، عمائدین، نوجوانوں اور عوام نے جس قومی شعور، اتحاد اور بھائی چارے کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے۔

ذرائع کے مطابق، قوم کے تمام طبقات نے نہ صرف متاثرہ فریقین سے ہمدردی کا اظہار کیا بلکہ ہر لمحہ رابطے میں رہ کر مثالی یکجہتی کا عملی ثبوت دیا۔
اس موقع پر ایک اعلیٰ سطحی مصالحتی عمل کے بعد فریقین کے مابین جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

قوم کے نمائندہ افراد نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ تمام معاملات کا پرامن اور مذاکراتی حل نکالا جائے گا، تاکہ علاقہ دیرپا امن و امان اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔

قومی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا:

> "یہ اتحاد صرف وقتی نہیں، بلکہ ایک تاریخی علامت ہے کہ محمد حسنی قوم ہر آزمائش میں ایک صف میں کھڑی ہوتی ہے۔"

بیان میں مزید کہا گیا کہ:

> "اللہ رب العزت ہماری قوم کو متحد رکھے، ظلم و ناانصافی سے بچائے، اور دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام کرے۔"

آخر میں یہ پیغام دیا گیا:

> ✨ قوم کا ساتھ – کامیابی کی ضمانت!
🤝 محمد حسنی قومی اتحاد زندہ باد!

۔
۔
۔
Mir Ali Haider Jan Muhammad Hassani @
۔

۔
۔
۔

20/07/2025

جو لوگ کرائے کے گھروں میں رہ رہے ہیں یا قرض میں ڈوبے ہیں،
آج کل بہت پریشان ہیں۔
اللہ ان کی غیبی مدد فرمائے اور آسانیاں عطا کرے۔

Congratulations Dear Brother Abdul Qoyoom Muhammad Hassani
19/07/2025

Congratulations Dear Brother
Abdul Qoyoom Muhammad Hassani

یہ ہے ہمارے نوجوان نسل  #بلوچستان        #کوئٹہ  fans
19/07/2025

یہ ہے ہمارے نوجوان نسل

#بلوچستان #کوئٹہ fans

کوئٹہ کے مقامی ہوٹل پر ناشتہ کوئی شخص کرنے گیا اس کو ڈاکومنٹس کسی کے نظر ائےکسی بیروزگار بلوچ کے اٹیسٹ شدہ کاغذات میں لپ...
19/07/2025

کوئٹہ کے مقامی ہوٹل پر ناشتہ کوئی شخص کرنے گیا اس کو ڈاکومنٹس کسی کے نظر ائےکسی بیروزگار بلوچ کے اٹیسٹ شدہ کاغذات میں لپٹا پراٹھا لایا گیا اس بچارے نے کتنی محنت سے ڈگری لئے ہونگے نوکری کے لئے کتنے دور سے آیا ہو گا اور کسی فارم 47کے وزیر نے دلاسہ دیا ہو گا کہ بس آپ جاؤ اپکا کام ہو جاۓ گا ۔ یہی بد قسمتی ہے بلوچستان کے نوجوانوں کا نہ روزگار نہ کاروبار دہشت گرد نہیں تو کیا بنے گے


#بلوچستان
#کوئٹہ

📍 ملاقات کی جھلکیاں | محمد حسنی ہاؤس – ڈیفنس کراچیمیر آصف محمدحسنی  سردار فتح محمد محمد حسنی سے ایک اہم اور خوشگوار ملاق...
18/07/2025

📍 ملاقات کی جھلکیاں | محمد حسنی ہاؤس – ڈیفنس کراچی
میر آصف محمدحسنی
سردار فتح محمد محمد حسنی سے ایک اہم اور خوشگوار ملاقات ہوئی،
جس میں اکبر جان محمد حسنی اور حمید جان بلوچ نے بھی ساتھ میں شرکت کی۔

ملاقات کے دوران باہمی امور، علاقائی مسائل اور سماجی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ نشست بھائی چارے اور یکجہتی کی بہترین مثال تھی۔

🤝 محمد حسنی ہاؤس، ڈیفنس کراچی

یہ محمد حسنی کوئی نہیں… ایک قوم ہے، ایک قبیلہ ہے!(ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والی پکار) خیرخواہ محمدحسنی محمد حسنی صرف ایک نام...
18/07/2025

یہ محمد حسنی کوئی نہیں… ایک قوم ہے، ایک قبیلہ ہے!

(ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والی پکار)

خیرخواہ محمدحسنی

محمد حسنی صرف ایک نام نہیں،
یہ ایک تاریخ ہے — غیرت، قربانی اور اتحاد کی پہچان۔

یہ وہی قبیلہ ہے جس کے سر پر شہید سردار عارف جان محمد حسنی جیسے رہنما کا سایہ تھا،
جنہوں نے محمد حسنی قومی اتحاد کی بنیاد رکھی،
اور ایک پرچم دیا جو صرف رنگوں کا نہیں، قوم کے اتحاد کا نشان تھا۔

پھر آئے مرحوم سردار رستم خان محمد حسنی،
جنہوں نے اسی مشن کو آگے بڑھایا — قوم کو جوڑے رکھا، آواز کو ایک رکھا۔

آج سردار شہباز خان محمد حسنی قیادت کی مسند پر ضرور ہیں،
مگر قبیلہ بکھرا ہوا ہے، قوم ٹکڑوں میں تقسیم ہے۔

کہیں دیوان کے نام پر گروہ بندیاں ہیں،
کہیں کمیٹیوں کے نام پر سیاست،
کہیں زئی زئی کے نام پر بانٹ دیا گیا ہے ایک مکمل قبیلہ!

ہر شخص، ہر نام اپنی الگ پہچان بنا رہا ہے،
مگر قوم؟ وہ صرف یادوں میں رہ گئی ہے…

نہ کوئی ایم پی اے، نہ ایم این اے،
نہ اجتماعی آواز، نہ اتحاد —
کیونکہ ہر فرد صرف اپنی ذات کے لیے سوچ رہا ہے، قوم کے لیے نہیں۔

یاد رکھو!
قبیلہ صرف نام سے نہیں بنتا،
بلکہ اتحاد، اخلاص اور قربانی سے بنتا ہے۔

اگر ہم نے اب بھی ہوش نہ کیا،
تو آنے والی نسلیں ہمیں صرف ماضی کی ایک بکھری ہوئی داستان کے طور پر یاد رکھیں گی۔

اب بھی وقت ہے!
آؤ دوبارہ ایک ہوں —
نام، پرچم، شناخت… سب ایک ہو
تاکہ دنیا کہے:

یہ محمد حسنی ہیں — ایک قوم، ایک قبیلہ، ایک آواز!

۔
۔
Mir Ali Haider Jan Muhammad Hassani
Muhammad Arif Muhammad Hassani
Arif Jan Muhammad Hassani
Mir Bilal Jan Muhammad Hassani
الحاج محمدحسنی کاروان
Mir Murtaza Muhammad Hassani Hassni Hasni
محمدحسنی قومی اتحاد
Deputy Commissioner Quetta
Mir Arif Jan M.Hasani Fans
Zaid Mamasani
Mir Murtaza Muhammad Hassani Hassni Hasni
Mir Zarak Muhammad Hassani Force
Mir Arif Jan Muhammad Hassani
Central President of Mohammed Hassani Qoumi Ithehad
Personalities of Muhammad Hassani
محمد حسنی قومی اتحاد میڈیا سیل
Ramen Mohammad Hasni
Mir Inayatullah M Hassani
SarDar AttaUllah Jaan Muhammad Hassani
Mir Murtaza Muhammad Hassani
Meer Lakmeer Brohi
محمد حسنی بروہی
Aman Ullah
Ustad Hassani
Mir Mehran Muhammad Hassani
Abbas Hassani
Mirzada Hassani
Rana Numan Nomi
fans
۔
۔
۔
۔
۔

#بلوچستان #سریاب #کوئٹہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Personalities of Muhammad Hassani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Personalities of Muhammad Hassani:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share