Bolan Updates

Directions Website

Bolan Updates Deliver insightful news and interviews on the region's politics, culture, and people, portraying an authentic and hopeful and hopeful vision of Balochistan

18/09/2026

Does Sabra want to go to the Olympics?

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ کارروائی کے...
17/09/2026

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ کارروائی کے دوران متعدد مرد و خواتین گداگروں کو گرفتار کیا گیا، جن میں بعض مرد برقعہ پہن کر خواتین کے روپ میں بھیک مانگتے ہوئے پکڑے گئے۔ شہریوں نے انتظامیہ کی کارروائی کو سراہا ہے۔

کوئٹہ میں محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام ساتویں "رن فار فن" گرلز 3 کلومیٹر واک ریس کا انعقاد کیا گیا۔ کبریٰ نے...
16/09/2026

کوئٹہ میں محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام ساتویں "رن فار فن" گرلز 3 کلومیٹر واک ریس کا انعقاد کیا گیا۔ کبریٰ نے اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے پہلی، مینا نے دوسری جبکہ صغریٰ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کامیاب کھلاڑیوں کو نقد انعامات اور میڈلز دیے گئے۔

قلعہ سیف اللہ: مسلم باغ کے علاقے راغہ باکلزئی کراس کے قریب مزدا اور آلٹو گاڑی میں تصادم، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ...
15/09/2026

قلعہ سیف اللہ: مسلم باغ کے علاقے راغہ باکلزئی کراس کے قریب مزدا اور آلٹو گاڑی میں تصادم، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

12/09/2026

which countries has sabira visited

10/09/2026

The Different Levels of Karate

08/09/2026

Who Inspired Sabira Gul ?
•
•

07/09/2026

Sabira Hazara South Asian Karate Champion

معروف ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ مسکان ملک آج شدید معاشی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ اپنے بیمار شوہر اور خاندان کی کفالت کے ل...
06/09/2026

معروف ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ مسکان ملک آج شدید معاشی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ اپنے بیمار شوہر اور خاندان کی کفالت کے لیے وہ کوئٹہ میں سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کر رہی ہیں۔

مسکان ملک کا کہنا ہے کہ حالات نے انہیں سڑک پر لا کھڑا کیا، مگر وہ آج بھی فن سے وابستہ ہیں اور دوبارہ کام ملنے کی امید رکھتی ہیں۔

Address

Quetta City
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share