Star23TV

Star23TV news page

27/02/2026

تمام شہری متحد ہیں اور پاک مسلح افواج 🇵🇰 کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

زیارت بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں بعض علاقوں میں منفی 20 جبکہ فیلنگ منفی 28 ، کوئٹہ میں بھی شدید سردی ، اور سائب...
23/01/2026

زیارت بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں بعض علاقوں میں منفی 20 جبکہ فیلنگ منفی 28 ، کوئٹہ میں بھی شدید سردی ، اور سائبیرین ہوائیں ، سردی سے سڑکیں ا، بازاریں اور گلیاں ویران ۔

زیارت میں برف باری ❄️بلوچستان کے خوبصورت پہاڑی ضلع زیارت میں اس وقت شدید سردی کے ساتھ برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔برف کی س...
22/01/2026

زیارت میں برف باری ❄️

بلوچستان کے خوبصورت پہاڑی ضلع زیارت میں اس وقت شدید سردی کے ساتھ برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

برف کی سفید چادر نے وادی کو دلکش منظر میں بدل دیا ہے، جس سے موسم مزید خوشگوار اور سرد ہو گیا ہے۔

21/01/2026

زیارت میں ہلکی ہلکی برف باری 🌨🌨🌨

20/01/2026

کوئٹہ : لیاقت بازار کارنر پر واقع پلازہ میں اتشزدگی،پولیس

کوئٹہ: فائرنگ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ،فائر بریگیڈ ذرائع

کویٹہ: آگ نے متعدد دکانوں کو لیپٹ میں لے رکھاہے،فائر بریگیڈ ذرائع

کوئٹہ: پلازے میں لوگ موجود نہیں ہیں ،فائر بریگیڈ ذرائع

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے و...
08/01/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران مصروف دن گزاریں گے، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور بلوچستان میں دانش اسکول، نیشنل ہائی وے N-25 سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد اور افتتاح کریں گے۔

نجی نرسری سے نومولود بچوں کی تبدیلی کے واقعے کی شفاف تحقیقات ہوں گی، کسی سے ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر صحت بخ...
08/01/2026

نجی نرسری سے نومولود بچوں کی تبدیلی کے واقعے کی شفاف تحقیقات ہوں گی، کسی سے ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر صحت بخت محمد

07/01/2026

وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کا رکشہ جلانے والے ڈرائیور کو نیا رکشہ دینے کا اعلان اور متعلقہ آفیسر کو سسپنسڈ کرنے کا حکم

06/01/2026

کوئٹہ زرنج ڈرائیور ٹریفک اہلکاروں کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زرنج کو آگ لگا بیٹھا۔

کوئٹہ۔ سریاب روڈ پر آئے روز ہونے والے ایکسیڈنٹس کے پیشِ نظریوٹرنز کو ون وے کرکے  بریکر لگادیئے جارہے ہیں۔  🚦
04/01/2026

کوئٹہ۔ سریاب روڈ پر آئے روز ہونے والے ایکسیڈنٹس کے پیشِ نظر
یوٹرنز کو ون وے کرکے بریکر لگادیئے جارہے ہیں۔ 🚦

01/01/2026

کوئٹہ میں الوداع2025۔۔۔خوش آمدید2026
پاکستان میں سال نوکاجشن،

31 دسمبر:  #وادی زیارت  میں پہلی برف باری ، صبح صبح زیارت شہر کے مناظر  ، رات بھر کی وقفے وقفے سے برف باری کے بعد آج صبح...
31/12/2025

31 دسمبر: #وادی زیارت میں پہلی برف باری ، صبح صبح زیارت شہر کے مناظر ، رات بھر کی وقفے وقفے سے برف باری کے بعد آج صبح کے مناظر

Address

Jinnah Road
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star23TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category