Daily Quetta

Daily Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Quetta, Social Media Agency, Quetta.

04/03/2026
وفاقی کابینہ کا 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ۔جبکہ نیا نوٹ 10 روپے کا سکہ متعارف کرنے پر غور
27/02/2026

وفاقی کابینہ کا 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ۔جبکہ نیا نوٹ 10 روپے کا سکہ متعارف کرنے پر غور

افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے تصادم کے بعد تنازع کے حل کے لیے ’بات چیت‘ کرنا چاہتی ہے۔ ال...
27/02/2026

افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے تصادم کے بعد تنازع کے حل کے لیے ’بات چیت‘ کرنا چاہتی ہے۔ اللہ پاک دونوں ملکوں میں امن قائم کریں۔ ❤️

یہ نام نہاد سیاستدان الیکشن کے دنوں میں بھائی بیٹے اور مظلوم بن جاتے ہیں الیکشن کے بعد ظالم باپ بن جاتے ہیں کبھی اپنی کھ...
15/12/2025

یہ نام نہاد سیاستدان الیکشن کے دنوں میں بھائی بیٹے اور مظلوم بن جاتے ہیں الیکشن کے بعد ظالم باپ بن جاتے ہیں کبھی اپنی کھوپڑی سے سوچو کہ کب تک دھوکہ کھاتے رہو گے ۔💯💯💯💯

10/12/2025

کاروبار بہتر ہے یا نوکری

کیونکہ نوکری والے کاروبار کےلئے ترستے ہیں اور کاروبار والے نوکری کےلئے

ماشاء اللہ یہ اس قومی اسمبلی کے منسٹرز کا حال ہیں عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہو😁قومی اسمبلی میں 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم...
08/12/2025

ماشاء اللہ یہ اس قومی اسمبلی کے منسٹرز کا حال ہیں عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہو😁
قومی اسمبلی میں 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم اسپیکر کے پاس جمع کرائی گئی جو اسمبلی میں گرے پڑے تھے، جس کے بعد اس رقم پر ملکیت کا دعویٰ کرنے کے لیے 12 وزراء سامنے آگئے۔ واقعے نے ایوان میں دلچسپ صورتحال پیدا کر دی۔

اے جی آفس کوئٹہ میں روزانہ ایک اندازے کے مطابق 40 سے پچاس لاکھ رشوت کے طور پر لیے جاتے ہیں اسکو بلوچستان کا اسٹاک ایکس چ...
07/12/2025

اے جی آفس کوئٹہ میں روزانہ ایک اندازے کے مطابق 40 سے پچاس لاکھ رشوت کے طور پر لیے جاتے ہیں اسکو بلوچستان کا اسٹاک ایکس چینج کہا جاسکتا ہے جب سے یہ ادارہ وجود میں آیا کوئی حکومت کوئی عدالت اس ادارے میں کرپشن ختم نہ کرسکی ۔

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری اشیا خردونوش کی قیمتیں۔۔
07/12/2025

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری اشیا خردونوش کی قیمتیں۔۔

اللہ پاک امن و امان برقرار رکھیں
05/12/2025

اللہ پاک امن و امان برقرار رکھیں

29/08/2025

کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اعتزاز گورایا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایگل فورس کا کوئی بھی جوان دورانِ ڈیوٹی شہریوں کی گ...
29/08/2025

کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اعتزاز گورایا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایگل فورس کا کوئی بھی جوان دورانِ ڈیوٹی شہریوں کی گاڑی یا موٹرسائیکل کے کاغذات طلب نہیں کرے گا۔

Address

Quetta
78300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share